ٹیگس - دفاعی معاہدہ
اسرائیل اور ہندوستان کے درمیان تقریباً ۲ ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا جو کہ اسرائیل کی سرکاری کمپنی کے مطابق کسی بھی ملک سے ہونے والا اس کا اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427339 تاریخ اشاعت : 2017/04/06