ٹیگس - ثقافتی
ماہ خدا ماہ تزکیہ نفس کا ایران میں آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پاکستان،ہندوستان اور بنگلا دیش میں کل یکم ماہ مبارک رمضان ہے۔
خبر کا کوڈ: 428262 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
ماه مبارک رمضان میں روزہ داری کے حوالے سے دنیا کے مختلف افق پر انجام شدہ تحقیقات ، آیس لینڈ کے لئے ۲۱ گھنٹے کے روزے کی نشان دہی کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428254 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
حضرت امام محمد تقی (ع) فرماتے ہیں : انسان کے لیے فقرکی زینت "عفت " ہے خدائی امتحان کی زینت" شکر" ہے حسب کی زینت " تواضع اورفروتنی" ہے کلام کی زینت" فصاحت " ہے روایات کی زینت " حافظہ" ہے علم کی زینت " انکساری " ہے ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " ہے قناعت کی زینت " خندہ پیشانی" ہے۔
خبر کا کوڈ: 427375 تاریخ اشاعت : 2017/04/08