حجت الاسلام ارشاد علی

ٹیگس - حجت الاسلام ارشاد علی
حجت الاسلام ارشاد علی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء نے یہ کہتے ہوئے کہ پاراچنار چونکہ مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد کا علاقہ کہا: دشمن کی کوشش ہے کہ یہاں کے عوام کو کمزور کیا جائے۔ یہاں کے عوام کو کمزور کرنیکا مطلب اہل تشیع اور پاکستان کو کمزور کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427647    تاریخ اشاعت : 2017/04/21