ٹیگس - صدارتی امیدوار
ایران کے صدارتی امیدوار وں کے درمیان براہ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے مناظرات و گفتگو کے لیے قرعہ اندازی کے بعد مباحثوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427695 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے ۶ امیدواروں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ایران کے صدارتی امیدوار وں کے ٹی وی مباحثوں کے سلسلے میں قرعہ اندازی کا کام بھی کل رات مکمل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 427692 تاریخ اشاعت : 2017/04/24