کرم ایجنسی

ٹیگس - کرم ایجنسی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 427726    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آپریشن ردالفساد کے ساتھ ساتھ نیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427725    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ملک کو کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کیلئے وکلاء، سول سوسائٹی اور محب وطن جماعتوں کو میدان میں نکلنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427717    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

کرم ایجنسی کے عوام کو تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، آج دہشتگردوں نے مسافر وین کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ۱۰ افراد شہید جبکہ ۱۳ زخمی ہوگئے جن میں سے ۳ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427712    تاریخ اشاعت : 2017/04/25