ٹیگس - احسان اللہ احسان
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : احسان اللہ احسان کو میڈیا پر معصوم ظاہر کرنا اور اس کے لیے معافی کی راہ ہموار کرنا آئین و قانون کے ساتھ بھیانک مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ: 427783 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : بے گناہ افراد کے سروں سے فٹ بال کھیلنے اورمعصوم بچوں کے گلے کاٹنے والوں کو قومی دھارے میں شامل کر کے انہیں پھر سے منظم ہونے کے لیے موقعہ فراہم نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427777 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : احسان اللہ احسان کے انکشافات پر مزید اور فوری کاروائی ہونی چاہیے تاکہ دہشت گردوں کی تمام کمین گاہوں کا صفایا کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 427758 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
احسان اللہ احسان:
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ تحریک طالبان پاکستان میں تخریب کاری کیلئے اسرائیل سے بھی مدد لینے کو تیار تھے کہا: تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427744 تاریخ اشاعت : 2017/04/26