ٹیگس - صافی گلپائیگانی
ٹیگ: صافی گلپائیگانی
حوزات علمیہ ایران کے مدیر آیت الله اعرافی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 443173 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اپنے مقلدین کو سہم امام کا نصف حصہ کوونا بیماری سے متاثر افراد کی امداد کے لئے اجازت دی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442498 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
آیت اللہ صافی گلپایگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : دنیا میں کہیں بھی اگر مظلوموں پر ظلم و ستم ہو رہا ہو تو ہماری اسلامی اور انسانی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی حمایت اور مدد کریں ۔
نیوز کوڈ: 440262 تاریخ اشاعت : 2019/04/27