ٹیگس - حضرت امام علی (ع) اکیڈمی
حرم امیرالمومنین (ع) کے زیر انتظام قرآن ، نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی تدریس کے لئے ایک تعلیمی ادارہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا نام امام علی (ع) اکیڈمی رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427812 تاریخ اشاعت : 2017/04/30