کوئلہ کان حادثہ

ٹیگس - کوئلہ کان حادثہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صوبہ گلستان کے آزاد شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427911    تاریخ اشاعت : 2017/05/04