ٹیگس - میجر جنرل آصف غفور
میجر جنرل آصف غفور :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ بھارت میں تو انتخابات بھی پاکستان مخالف نعروں سے لڑے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں بھارت کے نام پر کبھی بھی سیاست نہیں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 439049 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
پاکستانی فوج کے ترجمان :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 435441 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
آصف غفور :
پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن مربوط منصوبے کے تحت ملک میں امن قائم کرلیا جو اب خراب نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 433613 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
جنرل آصف غفور :
پاکستانی فوجی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد حقیقی معنوں میں امن و دوستی کی سرحد ہے۔
خبر کا کوڈ: 432448 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
میجر جنرل آصف غفور :
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران و سعودی عرب تعلقات میں متوازن کردار ادا کرے گا اور مسلم ممالک میں مضبوط و طاقت ور فوج پاکستان کی ہے، پاک فوج غیر ملکی جارحیت کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیتی ہے جب کہ بھارت، افغانستان اور ایران کے راستے پاکستان میں دہشت گردی کررہا ہے لیکن پاکستان، افغانستان اور ایران کو نہیں کھونا چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 428001 تاریخ اشاعت : 2017/05/10