ٹیگس - سید پسند علی رضوی
پسند علی:
اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کا فوجی اتحاد کا ایجنڈا شہنشاہیت کو بچانے اور اسرائیل کی سرپرستی میں چلنے کیلئے بنا ہے، جس سے امید وابستہ کرنا خواب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435977 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
سید پسند علی رضوی :
اپنے ایک بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے لبنان کے اندر بھی دہشتگرد عناصر اور انکی شرپسندانہ سرگرمیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، جسکے باعث لبنانی عوام ناصرف حزب اللہ لبنان پر اعتماد کرنے لگے ہیں، بلکہ یہ جماعت لبنانی عوام کی ہر دلعزیز جماعت بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435894 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے سربراہ :
سید پسند علی رضوی نے کہا کہ باقر النمر کی شہادت نے سعودی عرب کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432499 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
سید پسند علی رضوی:
رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی حمایت کر کے امام زمانہ (عج) کے جلد ظہور کی راہ ہموار کی جائے
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا : آج معاشرہ کی گمراہی اور نقصانات کا سبب امام زمانہ (عج) سے دوری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428008 تاریخ اشاعت : 2017/05/11