ٹیگس - حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ
حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 434701 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ وہابی دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429472 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ وہابی دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429472 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا :امریکہ ایران کا دشمن تو ہے ہی لیکن وہ سعودی عرب کا بھی حقیقی دوست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428243 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پرلبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا : شہید بدرالدین نے اللہ تعالی سے عہد کیا تھا کہ وہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی پیش کرنے کے لئے تیار ہیں اور وہ شام سے کامیاب یا شہید ہوکر واپس آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428027 تاریخ اشاعت : 2017/05/12