ٹیگس - گمشدہ افراد
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
آغا علی رضوی نے کہا کہ کراچی مسنگ پرسنز کے لواحقین کے اعلان کے منتظر ہیں اور ضرورت پڑی تو گلگت بلتستان میں بھی احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440350 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
کراچی میں ملت جعفریہ کے جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کے صدارتی کیمپ آفس کے سامنے 6 دن سے دھرنے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 440314 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سےہانکنے کا عمل بند کیا جائے،ملت جعفریہ کے پچیس ہز ار سے زائد شہدا کے لواحقین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440277 تاریخ اشاعت : 2019/04/28