Tags - وہابی دہشت گردوں کے سہولت کاروں
امریکی وزارت خزانہ کے ادارے نے جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سینئر نائب سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور ان کی فلاحی تنظیم کو وہابی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور قریبی تعلقات کی بنا پر دہشت گرد قرار دیتے ہوئے امریکہ میں انکے تمام اثاثے اور املاک کو منجمد کر دیا ہے۔
News ID: 428054 Publish Date : 2017/05/14