ٹیگس - امریکا و اسرائیل و آل سعود
جنرل قاسم سلیمانی :
جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کے دور میں فلسطینی قوم کے اہداف، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی توقع اور امید کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428228 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمارے ملک کے حکمران اور منافقین امریکہ کے ساتھ ہیں، ظہور امام مہدیؑ کے دشمن امریکہ، اسرائیل اور آل سعود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428196 تاریخ اشاعت : 2017/05/23