Tags - روزه‌ داری کے احکام
روزه‌ داری کے احکام :
رھبر معظم انقلاب اسلامی سے اس مسئلہ کا استفتاء کیا گیا کہ اس لحاظ سے کہ ڈاکٹر شرعی مسائل سے لاعلم ہیں اگر کسی کو روز رکھنے سے منع کردیں تو کیا ان کے کہنے پر عمل ضروری ہے ؟
News ID: 428570    Publish Date : 2017/06/16

روزه‌ داری کے احکام ؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : روزے کا ميکپ کرنے سے کوئی تعلق نہيں ، اس سے روزہ باطل نہيں ہوتا مگر اسے نامحرم کو ديکھانا گناہ ہے اور ھرگناہ روزے کو قبول ہونے سے روکتی ہے ۔
News ID: 428465    Publish Date : 2017/06/09

روزه‌ داری کے احکام (۴) :
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجيکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہيں ديا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان ميں بناء بر احتياط انجيکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہيں ۔
News ID: 428394    Publish Date : 2017/06/05

روزه‌ داری کے احکام (۳)؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کي غرض سے ماہ مبارک رمضان ميں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہيں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کي غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کيا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہيں، کيوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کي صورت ميں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہيں جب وہ تک وطن ميں ہيں روز نہيں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت ميں ہی روزہ توڑ سکتے ہيں ۔
News ID: 428319    Publish Date : 2017/05/31

روزه‌ داری کے احکام (۲)؛
اسلامی جمھوریہ ایران میں فقہی احکام کے ماہر نے اس سوال کے جواب میں کہ کيا ماں باپ بچے کو روزہ رکھنے سے منع کرسکتے ہيں کہا : روزہ رکھنے کي توانائی رکھنے والے بچے کو روزہ رکھنے سے روکنے کا گناہ ماں باپ کی گردن پر کفارہ خود بچے کی گردن پر ہے ۔
News ID: 428289    Publish Date : 2017/05/29

روزه‌ داری کے احکام (۱) ؛
دفترمرحوم حضرت آیت الله شیخ جواد تبریزی میں استفتائات کے سابق ذمہ دار نے اظھار کیا : منصرف ہونا ، مردد ہونا اور مبطل روزہ کا ارادہ کرنا روزہ کو نقصان دہ اور روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہے۔
News ID: 428258    Publish Date : 2017/05/27