یمن میں بمباری

ٹیگس - یمن میں بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمال مغربی صوبے صعدہ کے شہر کتاف کے بازار پر بمباری کی جس میں کم سے کم دس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433593    تاریخ اشاعت : 2018/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بمباری ، اندرونی جنگ بالخصوص فضائی اور سمندری راستوں کی بندش جاری رہنے سے اس ملک میں قحط سالی اور انسانی بحران کی جوصورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ نہایت قابل تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 428307    تاریخ اشاعت : 2017/05/30