آیت الله محمد ناصری

ٹیگس - آیت الله محمد ناصری
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان اور اخلاق کے استاد نے کہا: انسان ہمیشہ حلال رزق و روزی کی تلاش میں رہے ، بعض افراد رشوت کو تحفے کا نام دے کر حرام لقمہ کمانے اور کھانے میں مصروف ہیں ، پروردگار بہتر جانتا ہے کہ قیامت کے دن ان کا انجام کیا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 436310    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان و اخلاق کے استاد نے پڑوسیوں کے حقوق کی مراعات اور اس سلسلہ میں موجود ائمہ طاھرین کی روایات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد ہے کہ جب بھی مجھ پر جبرئیل نازل ہوئے انہوں نے ہمیں پڑوسیوں کے حقوق کے مراعات کی اتنی زیادہ تاکید کی کہ میں یہ سمجھا کہ پڑوسی ، پڑوسی کا وارث ہے اور اسے ایک دوسرے کا وارثہ بھی ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436225    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین آیت الله ناصری نے اپنے اور پروردگار کے رابطہ کی اصلاح کی تاکید کی اور کہا: بے عمل عالم کیلئے شدید ترین عذاب ہے ، لہذا حرام انجام نہ دیں ، حب جاه، حب مقام اور حب احترام نہ رکھیں ، خدا سے معاملہ کریں تاکہ ہماری باتیں دوسروں پر اثر انداز ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 435835    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

آیت الله محمد ناصری:
نماز میں خضوع و خشوع کے معنی یہ ہیں کہ جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو یہ جانو کہ کس کے روبرو کھڑَے ہو اسے خضوع کہتے ہیں اور خشوع اس سے ایک رتبہ بالاتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431788    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران کے برجستہ عالم دین نے یہ کہتے کا انسان پر اس کے پیٹ کا حق یہ ہے اس میں حلال غذائیں جائیں کہا: حلال خوری میں بھی زیادہ کھانے اور اسراف سے پرھیز کیا جائے کیوں کہ پر خوری عبادت اور کام کاج میں سستی پیدا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428373    تاریخ اشاعت : 2017/06/03