Tags - یوم وفات
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے تقوی ،اخلاق، نیکی ،مہربانی اور اپنے اہلبیت (ع) سے محبت کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: ميرے بعد نماز ميں ہرگز کوتاہي نہ کرنا ، ماتحتوں کے ساتھ نيکي سے پیش آنا اور جوبھي ميرا دين قبول کرے اس کا احترام کرنا اور اسے ميرا سلام پہنچا دينا۔
News ID: 437595    Publish Date : 2018/11/07

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی عرب ملک نے عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کے عملی فروغ اور وسعت کے لئے اتنے عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جتنے ایران نے گذشتہ ۳۷ سال میں اٹھائے ہیں۔ وحدت امت اور اتحاد بین المسلمین کے مقصد کے تحت اس صدی کے سب سے بڑے اور عالمی پروگرام ایران میں منعقد ہوئے ہیں ۔ جس میں پورے عالم اسلام سے ہر مکتب فکر اور مسلک کے علماء و اکابرین نے شرکت کی ہے۔
News ID: 436167    Publish Date : 2018/06/04

وہ مہربان خاتون جن کی رحلت کے وقت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے بالین پر بیٹھ کر رو رہے تھے۔ اچانک جبرائیل بہشت سے ایک کفن لے کر حاضر ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی، "یا رسول اللہ خداوند متعال نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فرمایا ہے کہ خدیجہ نے اپنے مال کو ہماری راہ میں صرف کیا ہے ہمیں حق ہے کہ ان کے کفن کی ذمہ داری خود سنبھالیں۔ وہ مومنہ خاتون جنہیں خداوند متعال اور جبرئیل امین سلام بھیجتے ہیں۔
News ID: 436050    Publish Date : 2018/05/26

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام کا تحفظ جان و مال لٹا کر کیا ۔
News ID: 428397    Publish Date : 2017/06/05