Tags - حضرت امام خمینی (ره)
News ID: 437105    Publish Date : 2018/09/10

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی عرب ملک نے عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کے عملی فروغ اور وسعت کے لئے اتنے عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جتنے ایران نے گذشتہ ۳۷ سال میں اٹھائے ہیں۔ وحدت امت اور اتحاد بین المسلمین کے مقصد کے تحت اس صدی کے سب سے بڑے اور عالمی پروگرام ایران میں منعقد ہوئے ہیں ۔ جس میں پورے عالم اسلام سے ہر مکتب فکر اور مسلک کے علماء و اکابرین نے شرکت کی ہے۔
News ID: 436167    Publish Date : 2018/06/04

حجت الاسلام سید محمد احمدی:
سرزمین ایران کے عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) نے اسلام اور مسلمانوں کوعزت عطا کی کہا: امام خمینی(ره) ایک ایسے انقلاب تھے جو دینی اقداروں سے ھرگز کوتاہ نہیں آئے ۔
News ID: 436166    Publish Date : 2018/06/04

رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
News ID: 436159    Publish Date : 2018/06/04

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
News ID: 436137    Publish Date : 2018/06/02

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز جمعرات کی صبح اس تاریخی لمحے سے ہوا جس لمحے ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح ایران کی سرزمین پر واپس تشریف لائے۔ ائیرپورٹ سے بہشت زہراء قبرستان کے راستے پر پھول نچھاور کئے گئے۔
News ID: 434860    Publish Date : 2018/02/01

ایرانی صدر نے علمائے کرام کی مزاحمتی تنظیم کے ساتھ ایک ملاقات میں بیان کیا ؛
ایران کے صدر جمہور نے اسلام اور جمہوریت کو اسلامی نظام کا دو مستحکم اسطوانہ اور امام خمینی (ره) کی پر ارزش یادگار جانا ہے اور تاکید کی : حکومتی مجموعہ قوم کے ارادہ کا محصول ہے اور عین حال خود کو اسلامی احکام کے نفاذ کا پابند جانتے ہیں ۔
News ID: 430412    Publish Date : 2017/10/17

آیت الله هاشمی شاهرودی نے درس خارج میں بیان کیا :
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے اسلام، لوگوں کی حیات میں اتار دیا ، بیان کیا : امام خمینی معاشرے میں شہادت و ایثار طلبی ثقافت کو زندہ ہونے کا سبب ہوئے ۔
News ID: 430292    Publish Date : 2017/10/08

سید حسین موسوی :
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چئیرمین نے کہا : سعودی خاندان کے ذریعے جو امت اسلامی کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازش اب کھل کر سامنے آرہی ہے، اصل میں یہ اسرائیل اور امریکا کے مفادات کے تحفظ کی تحریک ہے۔
News ID: 428460    Publish Date : 2017/06/09

News ID: 428423    Publish Date : 2017/06/06

News ID: 428410    Publish Date : 2017/06/06