جوہری معاھدہ

ٹیگس - جوہری معاھدہ
جوادظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.
خبر کا کوڈ: 440964    تاریخ اشاعت : 2019/08/03

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
خبر کا کوڈ: 440301    تاریخ اشاعت : 2019/05/01

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف شکایت دائر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436637    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بدھ کے روز برسلز میں اپنے برطانوی، جرمن اور فرانسیسی ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی فریقین جوہری معاہدے کے تحفظ اور ضروری ضمانت دینے کے لئے سیاسی عزم کا اعادہ کرکے اپنی پالیسی پرعمل کریں.
خبر کا کوڈ: 435956    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 435178    تاریخ اشاعت : 2018/02/27