پاکستان - صفحه 122

ٹیگس - پاکستان
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے حضرت زینب(س) کے روضہ پر دھشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپ کے حرم کو عقیدتوں کا محور جانا اور کہا: روضہ کی حفاظت میں کوتاہی نا ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5685    تاریخ اشاعت : 2013/07/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسرائیل جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئےعالم اسلام سے یوم قدس کے اہتمام کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2013/07/21

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ارسال کردہ مذمتی بیان میں شامی باغیوں کے دھشت گردانہ اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے عالمی مراکز سے مطالبہ کیا : اس قسم کے واقعات کا موثر سد باب کیا جائے اور روضہ مبارک کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنا نے کے لئے ضروری اقدامات کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5672    تاریخ اشاعت : 2013/07/20

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے لاہور میں ہونیوالے حالیہ دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5621    تاریخ اشاعت : 2013/07/08

حجت الاسلام مختار امامی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مختار امامی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: پاکستان کی کمزور اور نڈھال معیشت غیر سنجیدہ حکمرانوں کے بھینٹ چڑھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5619    تاریخ اشاعت : 2013/07/07

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی نے کراچی پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستان کی غیور عوام وطن کو بیرونی طاقتوں کے اشارے پر کالعدم دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5606    تاریخ اشاعت : 2013/07/03

پشاور دھماکہ کیخلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی مختلف شیعہ تنظیموں نے پشاور دھماکہ کے خلاف مختلف شھروں میں مشترکہ ریلیاں نکالی اور اور جی ٹی روڈ پر دھرنے دئے ۔
خبر کا کوڈ: 5593    تاریخ اشاعت : 2013/06/29

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5511    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5510    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے مختلف علاقہ میں مختلف تنظمیوں نے امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 5487    تاریخ اشاعت : 2013/06/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے امام خمینی کو اپنے زمانہ کی بے مثال شخصیت بتاتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعماری سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، مسلمانوں کو اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والے انسان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5485    تاریخ اشاعت : 2013/06/05

پیشاور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - « افکار امام خمینی » کنوینشن پیشاور پاکستان میں علمی، سماجی اور مختلف طبقات کی عوام کی شرکت میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5480    تاریخ اشاعت : 2013/06/04

پیشاور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - « افکار امام خمینی » کنوینشن پیشاور پاکستان میں علمی، سماجی اور مختلف طبقات کی عوام کی شرکت میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5479    تاریخ اشاعت : 2013/06/04