ٹیگس - پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ارسال کردہ بیانیہ میں سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل ثقلین کوثر کی ان کے دو بچوں کے ساتھ شھادت پر دلی دکھ کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5459 تاریخ اشاعت : 2013/05/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے تمام محب وطن سیاسی و مذہبی قوتوں کو استحصالی، کرپٹ، خائن، نا اہل سیاسی نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 5426 تاریخ اشاعت : 2013/05/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کو ملک کے سب سے بڑے مسائل بتاتے ہوئے تاکید کی: امید ہے نئی جمہوری حکومت مذکورہ تینوں بڑے مسائل کے حل کیلئے موثر حکمت عملی اپنائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5425 تاریخ اشاعت : 2013/05/22
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملاکنڈ، مساجد میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 5407 تاریخ اشاعت : 2013/05/18
ایم ڈبلیوایم کی اپیل پر؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین نے شام میں مسلسل مزارات کی بے حرمتی اور امت مسلمہ کی پراسرار خاموشی کے خلاف جمعہ کوملک گیر یوم احتجاج منایا۔
خبر کا کوڈ: 5406 تاریخ اشاعت : 2013/05/18
شیعوں کی کوشش رنگ لائی؛
رسا نیوزایجنسی - ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار محترم سید محمد رضا کی کامیابی پر شیعوں میں خوشی کی لہریں اور مولوی احمد لدھیانوی کی ہار ہر وھابیت میں ماتم ۔
خبر کا کوڈ: 5388 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
حجت الاسلام ہاشم موسوی:
رسا نیوزایجنسی - ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے مرکزی رہنماء حجت الاسلام ہاشم موسوی نے محمد رضا کی کامیابی کو ملت تشیع کی کوئٹہ کی شہداء کے مقدس لہو سے وفاداری کا ثبوت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5386 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے مسلم لیگ (ن) پاکستان کو اکثریت ملنے پرمیاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5385 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
حجت السلام سید علی نجم زیدی:
رسا نیوزایجنسی - حجت السلام سید علی نجم زیدی نے توھین صحابی رسول اور شام پر اسرائیلی جارحیت کو ایک ہی سلسلے کی دو کڑی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5373 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
یوم نکبہ موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - یوم نکبہ موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے احتجاجی مہم اور ریلیوں کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5372 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے جلیل القدر صحابہ کرام (رض) کے مزار ہائے مبارک کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا۔
خبر کا کوڈ: 5370 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
حجت الاسلام صادق رضا تقوی :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام صادق رضا تقوی نے کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انتخابی نشان « خیمہ » پوری پاکستان ی عوام کی پناگاہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5366 تاریخ اشاعت : 2013/05/08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو مظلوموں کی آواز اور ظالم کے خلاف صدائے احتجاج اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5365 تاریخ اشاعت : 2013/05/08
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام حسن ظفر نقوی نے دورہ کوئٹہ کے دوران علمدار روڈ پر منعقدہ دوسرے بڑے سیاسی اجتماع میں ملک کو شدت پسندی اور دہشتگردی سے نجات دلانا منتخب نمائندوں کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5364 تاریخ اشاعت : 2013/05/08
حجت الاسلام شیخ اعجاز بہشتی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ اعجاز بہشتی نے صحابی رسول اسلام حضرت حجر ابن عدی کے مزار اقدس وجسدِ کی بے حرمتی کو نسل ابوسفیان کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5360 تاریخ اشاعت : 2013/05/06
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے سوریہ اور اردن کے حالیہ حوادث کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شرپسندوں کے انسانیت سوز جرائم انکی اسلام دشمنی کا واضح ثبوت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5359 تاریخ اشاعت : 2013/05/06
رسا نیوزایجنسی – تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں رسول اسلام کے صحابی حضرت حجر بن عدی الکندی(رض) کے مزار کی مسماری پر لاہور پاکستان کے مسلمانوں نے مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5347 تاریخ اشاعت : 2013/05/04
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے مزدور ڈے کے موقع پر سربراہ اسلامی تحریک نے مزدور تنظیموں، ٹریڈیونینز اور مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے تمام طبقوں پر زور دیا کہ وہ اسلام کے عادلانہ نظام اور استحصال سے پاک تعلیمات پر عمل کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیں۔
خبر کا کوڈ: 5338 تاریخ اشاعت : 2013/05/01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کے سربراہ نے لاہور میں اہم پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے دھشت گردی کا خاتمہ اور رفاھیات کی فراھمی ایم ڈبلیو ایم کا منشور اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5337 تاریخ اشاعت : 2013/05/01
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوزایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام امین شہیدی نے قومی عزت بحال کرانا اور ایم ڈبلیو ایم کا منشور اور مقصد تاسیس جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5335 تاریخ اشاعت : 2013/04/29