ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام عارف واحدی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامورشیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے پاکستان اسلامی تحریک پاکستان کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی: حکومت امن و امان کے قیام کیلئے سخت ایکشن لے اور دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائے۔
خبر کا کوڈ: 5334 تاریخ اشاعت : 2013/04/29
مظاہر حسین موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین مظاہر حسین موسوی نے گلگت سانحہ، امریکی و اسرائیلی ایجنٹوں کا کارنامہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5333 تاریخ اشاعت : 2013/04/29
رسا نیوز ایجنسی – دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی زخمی اور ان کا سکیورٹی گارڈ محمد علی، شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 5325 تاریخ اشاعت : 2013/04/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے تاکید کی : مادر وطن پاکستان میں ضیا الحق کے دور سے ایک منظم انداز میں انتہا پسند اور تکفیری عناصر کو پروان چڑھایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5319 تاریخ اشاعت : 2013/04/26
پاکستان میں شیعوں کی کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں 2013ء کے انتخابات کے لئے سیاسی اتحاد کا باضابطہ اعلان میں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5297 تاریخ اشاعت : 2013/04/20
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے وزیراعظم نے ایران اور پاکستان میں کل آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد اور ان کے اہلخانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5291 تاریخ اشاعت : 2013/04/17
پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت؛
رسا نیوزایجنسی - پروفیسر سبط جعفر لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج سے نکلتے وقت دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے سبب جاں بحق ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5236 تاریخ اشاعت : 2013/03/18
ایران و پاکستان تعلقات کا یادگاردن؛
رسا نیوزایجنسی – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد اور پاکستان کے صدر آصف علی زرداری آج ایران و پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ کی سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5212 تاریخ اشاعت : 2013/03/11
رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام اور علماء نے پاکستان میں دہشت گردانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس سے مقابلہ کے لئے سنجیدگی اختیار کرنے اور اس پر فورا عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور اس حادثہ سے متاثر و مصیبت زدہ اھل خانوادہ سے اظہار ہمدردی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5204 تاریخ اشاعت : 2013/03/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کراچی سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے ریاستی اداروں عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5182 تاریخ اشاعت : 2013/03/04
رسا نیوزایجنسی - پاکستان کے مختلف مذاھب سے تعلق رکھنے والے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کراچی بم دھماکہ شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5181 تاریخ اشاعت : 2013/03/04
پاکستان کے صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی - پاکستان کے صدر جمھوریہ آصف زرداری نے لاہور ائیرپورٹ پر پنجاب کے گورنر سے ایران کے کامیاب سفر کا تجزیہ کرتے ہوئے تمام دھمکیوں کے باوجود پاکستان ایران گیس معاہدے کی تکمیل کا عزم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5174 تاریخ اشاعت : 2013/03/02
رسا نیوزایجنسی – تہران میں مقیم پاکستان سفارت خانہ نے گیارہ مارچ کو ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن کے افتتاح خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5173 تاریخ اشاعت : 2013/03/02