پاکستان - صفحه 119

ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا: بھکر واقعہ میں ملوث اصل مجرموں کو کیفرو کردار تک پہونچا کر عوام کو آگاہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 5856    تاریخ اشاعت : 2013/08/29

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بھکر سانحہ کے جھوٹے الزام میں شیعہ شخصیتوں اور افراد کو گرفتار کئے جانے پر شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5849    تاریخ اشاعت : 2013/08/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے اراکین نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ بھکر پر تحقیقاتی ٹربیونل تشکیل دیئے جانے اور تفتیش میں رانا ثناء اللہ کو بھی شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5843    تاریخ اشاعت : 2013/08/26

بھکر پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - حکومت پنجاب پاکستان نے بھکر کے حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد دونوں اطراف سے نامزد افراد کی گرفتاریاں شروع کر دیں جس کے نتیجہ میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماوں سمیت 4 دیگر علماء اور 30 سے زائد مومنین گرفتار کر لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 5841    تاریخ اشاعت : 2013/08/26

پاکستان کے بزرگ شیعہ عالم دین؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے بزرگ شیعہ عالم دین مولانا سید حسین الاصغر الحسینی قلبی عارضہ کے تحت دارفانی کو الوداع کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5839    تاریخ اشاعت : 2013/08/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بھکر میں فتنہ پرست دہشت گردوں کے ہاتھوں درجنوں بے گناہوں کے زخمی اور جاں بحق ہونے پر شدید ردعمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5834    تاریخ اشاعت : 2013/08/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پاکستان کی تشکیل و تعمیر دیگر مکاتب فکر کے شانہ بشانہ شیعہ عوام نے بھی علماء و اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں کہا: مولانا سید محمد دہلوی کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5826    تاریخ اشاعت : 2013/08/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی – راولپنڈی پاکستان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی جعفریہ کونسل کے اہم اجلاس میں قومی دفاعی پالیسی سمیت اہم قومی و ملی امور پر اہم فیصلہ متوقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5814    تاریخ اشاعت : 2013/08/19

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے دینی درسگاہ سلطان مدارس پاکستان میں کہا: ڈیرا اسماعیل خان سے دہشت گرد شام روانہ کرنے کیلئے ازاد کرائے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5803    تاریخ اشاعت : 2013/08/13

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ھندوستان کو پاکستان پر حملہ کی جرات نہیں کہا: حکومت اور فوج کو دہشتگردی کیخلاف اقدام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5802    تاریخ اشاعت : 2013/08/13