پاکستان - صفحه 118

ٹیگس - پاکستان
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پاکستان اس وقت جن داخلی اور خارجی محاذوں پر متعدد بحرانوں سے دوچار ہے ان کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے کہا: ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے میں حکمراں غیر سنجیدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5895    تاریخ اشاعت : 2013/09/07

ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ترجمان نے دھشت گردوں کے خلاف حکومت پاکستان کے حالیہ اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا: حکومت دہشت گردی کے خاتمہ میں دفاعی مورچہ لے ۔
خبر کا کوڈ: 5893    تاریخ اشاعت : 2013/09/05

حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ کا آغاز اوباما کے ہاتھ میں ہے لیکن جنگ کا اختتام امریکیوں کے ہاتھ میں نہیں کہا: اسرائیل مخالف شام کا موقف امریکی حملہ کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5884    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے حجت الاسلام شیخ علی مدبر نجفی کے انتقال پر ارسال کردہ پیغام میں اپ کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5883    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

پاکستان کے بزرگ عالم دین؛
رسا نیوز ایجنسی – سر زمین پاکستان کے بزرگ شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ علی مدبر نجفی نے گذشتہ روز 75 سال کی عمر میں دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 5882    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

البصیرہ ریسرچ اکیڈمی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ اکیڈمی پاکستان کے سربراہ نے امریکہ سے مشرق وسطی اور اسلامی دنیا میں مداخلت بند کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور اسکے اتحادی شام کے خلاف کسی بھی کاروائی سے باز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5881    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

شام پر ممکنہ امریکہ حملہ کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام ناظرعباس تقوی نے کراچی پریس کلب میں ہونے والی ہنگامی پریس کانفرنس میں شام پر ممکنہ امریکی جارحیت کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5873    تاریخ اشاعت : 2013/09/03

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے جنرل سیکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عراق اور افغانستان کے حوالہ سے امریکا کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے تھے کہا: آج پھر یہود و نصاریٰ سرزمین شام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5865    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت احتجاج ہوگا کہا: قرآنی قوانین پر عملدر آمد کیا جا تاتو آج ملک میں امن کا دور و دورہ ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 5864    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے علاقہ کی حالیہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل اسلام کے دشمن جانا اور کہا: اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے والے یاد رکھیں شام پر حملہ ہوا تو یہودیت مرکز اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5858    تاریخ اشاعت : 2013/08/31