ٹیگس - پاکستان
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں 12ربیع الاول کے موقع پر امت مسلمہ کو تبریک وتہنیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6322 تاریخ اشاعت : 2014/01/13

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا نذیرعمرانی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں کو فوری طور پر گرفتار کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6306 تاریخ اشاعت : 2014/01/08

پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے حساس اداروں نے پنجاب بھر سے چوری ہونے والی گاڑیوں کو واردات میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ظاھر کرتے ہوئے لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ، بہاوالنگر، سیالکوٹ اور گجرات کو حساس علاقہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6305 تاریخ اشاعت : 2014/01/08

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے زائرین کو ذبح کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلام امن، مساوات اور سلامتی کا دین ہے، دہشتگردوں کو اسلام کیساتھ منسوب کرکے دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6303 تاریخ اشاعت : 2014/01/08

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات زور دیتے ہوئے کہ شیعہ سنی وحدت کے ذریعے دشمنان پاکستان کو رسوا کرینگے کہا: دہشتگردوں کا علاج مذاکرات نہیں آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6297 تاریخ اشاعت : 2014/01/06

تسلسل کیساتھ ملت جعفریہ کو دھشتگردی کا نشانہ بنائے جانے پر؛
رسا نیوز ایجنسی - تسلسل کیساتھ ملت جعفریہ کو دھشتگردی کا نشانہ بنائے جانے اور حکومت کی بے حسی پر حجت الاسلام حسین مسعودی اور حجت الاسلام یوسف حسین نے سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6288 تاریخ اشاعت : 2014/01/05

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : کوئٹہ زائرین کی بس پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عملی طور پر پاکستان میں حکومت دہشت گردی کر رہی ہے اور حکومت ایک کٹھ پتلی سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6284 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سربراہ حجت الاسلام رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کو بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6275 تاریخ اشاعت : 2013/12/30
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سربراہ حجت الاسلام رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کو بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6275 تاریخ اشاعت : 2013/12/30
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم اپنے شہداء کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو نہیں چھوڑیں گے کہا: ہمارے بلدیاتی امیدواروں کے قتل میں لسانی جماعت اور تکفیری ٹولہ ملوث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6274 تاریخ اشاعت : 2013/12/30

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کراچی میں حجت الاسلام مرزا یوسف حسین پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: حکومتی کارکردگی بیان بازی کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6273 تاریخ اشاعت : 2013/12/30