ٹیگس - پاکستان
سنی اتحاد کونسل کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے معروف سماجی کارکن صاحبزادہ حامد رضا نے عصر میں ملت اسلامیہ کے اتحاد کو وقت کی ہم ضرورت جانا اور کہا: اسرائیل کا جنگی جنون دنیا کی سلامتی کیلئے بدترین خطرہ بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7016 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
جماعت اسلامی کے زیراہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی پاکستان نے صھیونی حکومت کی حالیہ درندگی کے خلاف پاکستان کے معروف شھر کراچی میں " یکجہتی فلسطین ریلی " منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 7015 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - سنی اتحاد کونسل پاکستان نے دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں عراق و شام کے مقدس مقامات کی مسماری پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7014 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مسلم حکمرانوں سے مطالبہ:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7008 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: ماہ صیام میں مصنوعی مہنگائی اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ظالمانہ اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6998 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم وفات حضرت خدیجہ پر عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6996 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین فاؤنڈیشن اور پاکستان کی دیگر سماجی و مذھبی تنظیموں نے پریس کانفرنس میں اسلامی دنیا کی موجود صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: اسلام ممالک کی تقسیم اسرائیل فقط کے لئے سود مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6988 تاریخ اشاعت : 2014/07/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی یوم فقہ جعفریہ کے موقع پر تاکید کی: یوم فقہ جعفریہ، مسلم اسکالروں، محققوں، مجتہدوں اور فقیہوں کی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے استفادہ اور تجدید عہد کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6985 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ پوری اسلامی دنیا مسائل کی آگ میں جل رہی ہے، سازشوں کا مقابلہ اتحاد کی طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے کہا: امہ کی فلاح تحمل و برداشت اور اتحاد میں مضمر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6979 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تحفظ پاکستان بل پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ملک میں آئین کی بالادستی ہوتی تو تحفظ پاکستان جیسے بل کی ضرورت نہ پڑتی ۔
خبر کا کوڈ: 6978 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اسلامی نظام حکومت کے نفاذ میں ملت اسلامیہ کے اتحاد و یکجہتی اور متقابل احترام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6970 تاریخ اشاعت : 2014/07/03
علمائے پاکستان نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ملکی یکجہتی کونسل کے شاندار اجلاس میں علمائے پاکستان نے مسلکی و مذھبی اختلاف سے گریز کرنے اور اتحاد و یکجہتی کی فضا ہموار کرنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 6942 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
طالبان دہشت گردوں کے ہاتھ ہونے کا اندیشہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ہوائی اڈے باچا خان ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک جہاز پر فائرینگ کی گئی جس میں ایک مسافر کے جاں بحق اور دو جہاز کے عملہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6941 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ہوائی اڈے باچا خان ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک جہاز پر فائرینگ کی گئی جس میں ایک مسافر کے جاں بحق اور دو جہاز کے عملہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6939 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہمارا مؤقف آج سچ ثابت ہو چکا ہے، ہم نے روز اول ہی طالبان سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات قرار دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 6934 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
جمعیت علمائے اہلسنت پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکہ ، داعش کو عراق میں پیسہ اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے کہا: دھشت گرد گروہ داعش کو سنی کہنا اسلام و اہلسنت کی توہین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6929 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حکومت مثبت تنقید برداشت کرے ، صحافی برادری سے درخواست کی کہ وہ بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6927 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان کے شیعہ و سنی کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: ہمارا اتحاد حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 6915 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کربلا کی حفاظت میں موجود تمام رکاوٹوں کی دیواریں گرا دی جائیں گی کہا: عراقی مقدس مقامات کی حفاظت کیلئے ہم حکم مراجع کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6899 تاریخ اشاعت : 2014/06/17
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سانحہ تفتان و کراچی کے پش نظر تاکید کی : زائرین کو زمینی راستہ کے بجائے ہوائی راستہ کی نصیحت انتظامیہ کے نااہلی کا بیانگر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6885 تاریخ اشاعت : 2014/06/13