پاکستان - صفحه 103

ٹیگس - پاکستان
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7839    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

جے ایس او طالبات کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات بھکر ڈویژن پاکستان نے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7823    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

حجت الاسلام سید سجاد حسین کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس نظارت دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے برجستہ رکن نے شھدائے پشاور کی مناسبت سے منعقد مجلس میں کہا: حکمراں اور انتظامیہ کی غفلت شیعہ نسل کشی کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7813    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام آیت اللہ محمد حسن اختری کے لئے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا: سب اسلامی قوتیں مل کر دشمنان اسلام کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7777    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

آیت اللہ محمد حسن اختری:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع جہانی اہل بیت کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ استقبالیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا: ایران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7776    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

سنی علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے معروف سنی عالم دین مفتی یاسین رضوی نے یہ کہتےہوئے کہ دہشت گردی میں ملوث کسی جماعت یا مدارس کے ساتھ کوئی مراعات نہ کی جائے کہا: پاکستان ی معاشرے میں اخوت و برادری کی فضا پیدا کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7767    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

رسا نیوز ایجنسی - جے ایس او طالبات پاکستان کی ترجمان نے مرضیہ بتول کو لاڑکانہ ڈویژن میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی آرگنائزر نامزد کئے جانے کی خبر دیتے ہوئے کہا: 9 سے 15 فروری تک ہفتہ حجاب منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7766    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

رسا نیوز ایجنسی – مدارس جعفریہ پاکستان کا گذشتہ روز اہم اجلاس لاہور میں منعقد کیا گیا اور سانحہ شکار پور پر اہم مشاورت انجام دی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7761    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست نے تاکید کی: فرزندان ملت تشیع جانوں کے نذرانے پیش کرکے سنت حسینی انجام دے رہے ہیں اور ہم کردار زینبی نبھایئں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7760    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس ظلم و بربریت کو دردناک جرم جانا ہے اور شدت پسند سوچ سے مقابلہ کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7750    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماوں نے شکارپور میں نماز جمعہ پر ہونے والا حملہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس و اندوہ کا اظھار کرتے ہوئے کہا: اندرون سندھ دہشت گردی کے کیمپوں کا خاتمہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7748    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے شکار پور مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے حملہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: بچوں اور نمازیوں پر حملہ بزدلی کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7747    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

جے ایس او طالبات پاکستان کی سرپرست:
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان مرکزی سرپرست نے تقویٰ کا راستہ اہل بیت(ع) کا راستہ ہے کہا: خدا کے نزدیک مقام و منزلت پانا چاہتی ہیں تو تقویٰ کا راستہ اپنانا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7731    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی ترجمان نے خواہر مرضیہ بتول کو لاڑکانہ ڈویژن میں جے ایس او طالبات پاکستان کی ڈویژنل آرگنائزر نامزد کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7721    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا: مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7720    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

رسا نیوز ایجنسی - فرانس میں مرسل آعظم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف شیعہ علما کونسل لاھور پاکستان ماربل مارکیٹ لاہورکی جامع مسجد الحسین علیہ السلام سے احتجاجی ریلی نکالی ۔
خبر کا کوڈ: 7719    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

رسا نیوز ایجنسی - فرانس میں مرسل آعظم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف شیعہ علما کونسل لاھور پاکستان ماربل مارکیٹ لاہورکی جامع مسجد الحسین علیہ السلام سے احتجاجی ریلی نکالی ۔
خبر کا کوڈ: 7718    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف سنی دانشمند سراج الحق نے یہ کہتے ہوئے کہ آئندہ عام انتخابات یوم حساب ثابت ہوں گے کہا: بندوق کے بجائے علم کی طاقت سے ملک میں تبدیلی لائی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7709    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا: مغربی دنیا کے قائدین تصادم کی راہ اختیار کرنے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7705    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سے 12 سے 17 ربیع الاول تک ملک بھر میں ’’ہفتہ وحدت و اخوت‘‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے عالم اسلام کو ھفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7643    تاریخ اشاعت : 2015/01/03