ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سبطین حسینی نے مظلوم یمنی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے آل سعود کی بمباری کی سخت مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8061 تاریخ اشاعت : 2015/04/20
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے ایک پروگرام میں کہا: سیرت حضرت فاطمہ(س) تمام خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8053 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے رہنماوں نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما کی پھانسی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8045 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اہل حرم پاکستان نے جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں گذشتہ روز «خاتون جنت کانفرنس» کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8033 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین نے اپنی پریس کانفرس میں جو ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری ثاقب اکبر، جمعیت علماء اسلام (ف) رہنما کے ڈاکٹر عابد روف اورکزئی، شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کے صدر مولانا غلام قاسم جعفری، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما نور المصطفی نورانی کی شرکت میں منعقد ہوئی «علمائے اسلام کانفرنس» 10 اپریل کو جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: اتحاد امت اور ہم آہنگی کے لئے کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 8011 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
رسا نیوز ایجنسی - علمائے اسلام کانفرنس 10 اپریل کو جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام اور رہنماوں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8005 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کہا : پاکستان کو مشرق وسطی کے معاملات میں مصالحانہ کردرار ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 8004 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں مقیم بعض پاکستان یوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8000 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ کی جانب سے یمن کے سلسلہ میں جاری کیا گیا ایک بیان میں کہا گیا ہے : پاکستان کو یمن تنازعہ کا حصہ بننے سے خطے کی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 7974 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : فرقہ واریت پھیلانے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں، ملکی استحکام اور اُمہ کی سربلندی کیلئے اتحاد ضروری ہے، انتہا پسندی و دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 7937 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے اس یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں موجودہ دھشت گرد ایک سابق فوجی کی باقیات ہیں کہا: دشمن نے شیعہ سنی کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا اور برادر کشی کو رواج دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7931 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
آئی ایس او کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن نے جامعہ اردو گلشن کیمپس عبد القدیر خان آڈیٹیوریم میں یوم مصطفی(ص) کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7929 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے لیہ میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7909 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی مدارس کی طالبات قوم کی روحانی مربی اور ہمارا سرمایہ افتخار ہیں کہا: کالجز اور یونیورسٹیز کی طالبات دیگر علوم پہ دسترس حاصل کر کے ملت تشیع کے استحکام کا باعث بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7902 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
14 مارچ کو قائد ملت جعفریہ کے سفر لیہ پر؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 14 مارچ کو قائد ملت جعفریہ پاکستان کے سفر لیہ پر شاندار استقبال کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7901 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے اپنے ایک روزہ اجلاس میں کہا: رسول اسلام(ص) نے فرمایا کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7877 تاریخ اشاعت : 2015/03/05
پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے معروف سنی عالم دین سید ریاض شاہ نے تاکید کی : پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ ہے، قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے نفرتوں کو ختم کرنے اور محبتوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 7866 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ نے قومی اتحاد کانفرنس کو مارچ میں ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7857 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
سنی تحریک علماء بورڈ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - سنی تحریک علماء بورڈ پاکستان نے ملک میں حرام اجزاء سے تیار شدہ فوڈ آئٹمز کی فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حرام اشیاء خورد و نوش کی فروخت کا فی الفور سدباب کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7855 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
جے ایس او طالبات پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان ساہیوال ڈویژن نے گذشتہ روز حجاب آگاہی سمینار کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7840 تاریخ اشاعت : 2015/02/23