پاکستان - صفحه 98

ٹیگس - پاکستان
پاکستان کے مشھور سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے مشھور سنی عالم دین اور نورانی ریسرچ سینٹر پاکستان کے ڈائریکٹر نے مسلم ممالک کو داعش سمیت دیگر فتنہ پرور طاقتوں کے مقابل اتحاد کی دعوت دی اور کہا: عالمی سامراجیت نے اپنے مفاد کے حصول میں داعش و دیگر دھشتگرد گروہوں کی بنیاد رکھی ۔
خبر کا کوڈ: 9018    تاریخ اشاعت : 2016/02/01

رسا نیوز ایجنسی - ایران اور پاکستان کے مابین تعلقات کی پیش رفت میں ایران کی طرف سے کمی نہیں ہے بلکہ پاکستان کی ماضی میں ’’مجبوریاں‘‘ رہی ہیں۔ ایران اپنے حصے کی گیس پائپ لائن کب کی تعمیر کرچکا ہے، پاکستان کو اب اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل کرنا ہے۔ ایران کی گیس پائپ لائن جو پاکستان کی سرحد تک پہنچ چکی ہے، اسے ایران کا بڑھا ہوا دوستی کا ہاتھ سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم اپنے حکمرانوں سے یہی گذارش کرسکتے ہیں کہ آئیں دوستی کا بڑھا ہوا یہ ہاتھ تھام لیں۔ پاکستان جو اس وقت شدید انرجی کرائسیز کا شکار ہے، اس کے
خبر کا کوڈ: 8995    تاریخ اشاعت : 2016/01/27

جے ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس اۤرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اسلامی ملک پاکستان میں اسلامی نظام تعلیم کی بجائے برطانوی نظام تعلیم حاکم ہونے پر سوالیہ نشان لگایا ۔
خبر کا کوڈ: 8990    تاریخ اشاعت : 2016/01/25

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم بلوچستان پاکستان کے رہنماء نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام آباد میں داعش کا سرپرست آج بھی آزاد ہے کہا: دہشت گردوں کے خلاف منافقانہ رویہ دہشت گردی کے خاتمہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8987    تاریخ اشاعت : 2016/01/25

کل منایا جائے گا پورے پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - کل پورے پاکستان میں جعفریہ اسٹوڈنٹس اۤرگنائزیشن طالبات پاکستان کا یوم تاسیس پورے تزک و احتشام سے منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8970    تاریخ اشاعت : 2016/01/20

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کو ضروری جانا اور کہا: دہشتگرد انسانیت اور امن کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8969    تاریخ اشاعت : 2016/01/20

جمعیت علمائے پاکستان کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علمائے پاکستان کے اہم رکن نے اس بات کی تاکید کی کہ ایران نے امریکی فوجی کشتیوں کو پکڑ کر رہا دیا یہ اس کی فراخ دلی و بہادری کا ثبوت ہے جو مسلم حکمرانوں کیلئے لائق تقلید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8967    تاریخ اشاعت : 2016/01/20

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء نے آل سعود کو دنیا بھر میں دہشتگردوں کا حامی اور سرپرست بتاتے ہوئے کہا: دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسرائیل اور آل سعود کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8913    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

پاکستان علماء کونسل پنجاب:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان علماء کونسل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے گذشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 10 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد پاکستان میں پیغام اسلام کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8911    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی:
رسا نیوز ایجنسی - آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ مشرق وسطی کی صورتحال سنگین سے سنگین ترین ہوتی جا رہی ہے کہا: وقت کا تقاضہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کسی بھی قسم کی محاذ آرائی اور کشیدگی کا حصہ بنے بغیر غیر جانبدار رہتے ہوئے مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے اور پاکستان بھی انہیں اصولوں پر پایبند رہتے ہوئے سعودی عرب اور ایران کے تنازعہ میں جانبداری سے گریز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8910    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ھفتہ وحدت، کرسمس ڈے اور محسن ملت قائد آعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں عالم اسلام ، عیسائی برادری اور ملت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8861    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8854    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں دھشت گردی کے خلاف گروہ بندی کی بنیاد اور امریکی سرپرستی میں ہونے والے اتحاد میں پاکستان کو شامل ہونے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8835    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

حجت الاسلام شیخ نیئر مصطفوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کی کہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں نے خون کا نذرانہ پیش کر کے تکفیری فکر کا پردہ چاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8828    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی عہدیداروں نے گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا دورہ کرتے ہوئے کہا: علم وعمل کے میدان میں دختران ملت کو کار آمد بنانا ہمارا منشور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8797    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سکریٹری نے جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے داعش کو گمراہ کن اور مسلمانوں کے نقصان دہ تنظیم بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8790    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہداء جیکب آباد کے چہلم کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا: جیکب آباد کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ان کی قربانیوں سے عزاداری کا سلسلہ بڑھتا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 8789    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

عرب ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان، شام ، عمان اور دیگر ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ داعش امریکہ اور مغربی ممالک کی متفقہ پیداوار ہے کہا: امریکا اور مغربی ممالک نے اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے عرب ممالک کو ایران سے خوفزدہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8788    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

گلگت بلتستان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – ڈسٹرکٹ بار ہنزہ نگر کے صدر شیخ عیسٰی ایڈووکیٹ اور مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان الیاس صدیقی نے اپنے الگ الگ بیان میں قراقرم یونیورسٹی گلگت پاکستان میں حسین(ع) ڈے منانے کی پابندی پر شدید عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: حکومتی ایماء پر قراقرم یونیورسٹی میں یوم حسینؑ کو متنازعہ بنایا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8787    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے داعش ، القاعدہ اور دیگر دھشت گرد گروہوں کو دشمنان اسلام کے لگائے ہوئے پودے بتائے اور کہا: دہشتگردی کو جہاد کا نام دینا درست نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8761    تاریخ اشاعت : 2015/11/28