پاکستان - صفحه 95

ٹیگس - پاکستان
جماعت اہلسنت پاکستان کے سرکردہ رکن:
جماعت اہلسنت پاکستان کے سرکردہ رکن نے صدائے محراب فکری نشست میں مسلم سے ممالک عالمی اسلامی عدالت کے قیام کا مطالبہ کیا اور کہا: مسلمان احکام مرسل آعظم سے رو گردانی کی بنا پر مسائل کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422387    تاریخ اشاعت : 2016/06/14

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے سرفراز نعیمی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ و اسرائیل پاکستان میں دہشتگردوں کو پروموٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں کہا: داعش اور القاعدہ عالم کفر نہیں عالم اسلام کیلئے خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422386    تاریخ اشاعت : 2016/06/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں تاکید کی: ماضی میں ہماری خارجہ پالیسی کمزور رہی ہے، جسکے باعث ہم برابری کی بنیاد پر عالمی سطح پر تعلقات استوار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 422377    تاریخ اشاعت : 2016/06/12

پاکستان کے سنی عالم دین:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مفتی عبد القوی نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی ممالک میں تناو اور آپسی کچھاو مسلمانوں کے حق میں نہیں کہا: ایران و سعودیہ کے تعلقات میں کشیدگی امریکی سازش کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422368    تاریخ اشاعت : 2016/06/09

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے مرکزی دفتر میں ہونے والے یوم القدس کمیٹی کے اجلاس میں کہا: قیادت کی ہدایت پر یوم القدس کے موقع پہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 422367    تاریخ اشاعت : 2016/06/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے راولپنڈی سے جاری کردہ اپنے مذمتی بیان میں بے گناہ افراد کی عدم رہائی تشویش کا اظھار کیا اور کہا: کرم ایجنسی پارا چنار میں فائرنگ کی غیر جانبدارنہ تحقیات کا مطالبہ کرتے ہوئے شہداء کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422365    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

صراط الہدی اسلامک فورم کے زیر اہتمام:
صراط الہدی اسلامک فورم پاکستان نے طالبات کی دینی معلومات میں اضافہ کی غرض سے فیصل آباد پاکستان میں فہم دین کلاسز کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422364    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

ڈاکٹر شفقت شیرازی کی سربراہی میں؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے پاکستان کے حالیہ مسائل اور بھوک ہڑتال کے سلسلے میں ایران کے دار الحکومت تہران میں مقیم پاکستان کے سفیر سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 422362    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

جمعیت علماء پاکستان (ن) کے سربراہ کا مطالبہ؛
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب ، ایران تعلقات میں کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے کہا: امریکہ مردہ باد کے نعرے لگانے کے جرم میں ۱۹۸۷ء میں ایرانی حجاج پر مکہ مکرمہ میں فائرنگ کی گئی اور ۴۰۰ سے زائد شہید ہوئے۔ گذشتہ سال سانحہ منٰی میں شہادتوں نے سعودی ناقص انتظامات کو مزید بے نقاب کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422355    تاریخ اشاعت : 2016/06/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان میں عظمت شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : حکومت تمام تر وسائل اور قاتلوں کے سلسلے میں مکمل آگاہی رکھنے کے باوجود اپنی حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرے گی تو اپنے ذرائع کو بروئے کار لائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422352    تاریخ اشاعت : 2016/06/05

پاکستان کے ناگوار حادثہ پر آیت الله مکارم شیرازی کا بیانیہ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان کے حالیہ ناگوار سانحہ پر بیانیہ دیتے ہوئے کہا: امید ہے کہ حکومت پاکستان ، اتحاد اسلامی کو خطرے میں ڈالنے والے غیر عاقلانہ امور کو روکنے کے لئے جلد از جلد قدم اٹھائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422350    تاریخ اشاعت : 2016/06/05

سرزمین پاکستان کے مختلف شھروں میں عقیدت مندوں نے امام خمینی(رہ) کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جس میں علمائے کرام ، شخصیتوں اور کثیرتعداد میں عوام نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422348    تاریخ اشاعت : 2016/06/04

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی عرب ملک نے عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کے عملی فروغ اور وسعت کے لئے اتنے عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جتنے ایران نے گذشتہ ۳۷ سال میں اٹھائے ہیں۔ وحدت امت اور اتحاد بین المسلمین کے مقصد کے تحت اس صدی کے سب سے بڑے اور عالمی پروگرام ایران میں منعقد ہوئے ہیں ۔ جس میں پورے عالم اسلام سے ہر مکتب فکر اور مسلک کے علماء و اکابرین نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422345    تاریخ اشاعت : 2016/06/04

سنی تحریک منہاج القرآن پاکستان کے صدر:
سنی تحریک منہاج القرآن پاکستان کے صدر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مطالبات شیعہ کمیونٹی کے مطالبات محض کاغذی دستاویز نہیں ملکی سالمیت کا لائحہ عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422344    تاریخ اشاعت : 2016/06/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سورج میانی ملتان پاکستان میں راشن کی تقسیم کے موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں کہا: نیشنل ایکشن پلان کا مقصد ملک میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ تھا اس کا رخ موڑا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422340    تاریخ اشاعت : 2016/06/01

یوم وفات کے موقع پر؛
تحریک کے آغاز سے ہی امام خمینی(رہ) نے پنگھوڑے میں پلنے والے بچوں پر اپنی عقابی نگاہ رکھی اور پلنے بڑھنے والی نوجوان نسل جب میدان میں اتری تو حب الوطنی اور دینی حمیت سے سرشار اس نسل نے پورے انقلاب میں ایک ہی نعرہ’’اﷲ اکبر‘‘بلند کیا اورتاریخ کے دھارے کا رخ موڑ کررکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 422337    تاریخ اشاعت : 2016/06/01

آئی ایس او پاکستان کے زیر اھتمام؛
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید عون رضا نقوی یونٹ کے زیر اہتمام منڈی بہاوالدین میں دسیویں کلاس (میٹرک) کے فارغ بچوں کے لئے سالانہ دین شناسی پروگرام کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422330    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے مدرسہ محمدیہ عربیہ سرگودہا میں مولانا سید خادم حسین شیرازی کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشتگردی کا ناسور ختم کئے بغیر پاکستان میں قیام امن ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422329    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

وفاقی وزیر داخلہ تو ایک سال سے یہی کہہ رہے ہیں کہ داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں۔ جیسے اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ اور کراچی پاکستان کا حصہ ہی نہ ہوں۔ سارے حقائق کو مدنظر رکھیں تو یہ بات آسانی سمجھ آتی ہے کہ یہ داعش کی کمزوری اور غفلت ہے کہ وہ موصل پر قبضے کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے، ورنہ لیگی حکمران تو انکا استقبال کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔ ملک اسحاق اور غلام رسول شاہ نے جب داعش سے عہد و پیمان کیا تو ان پر یہ بنیاد بنا کر ہاتھ ڈالا گیا کہ یہ را کیساتھ مل گئے ہیں، ورنہ جب تک وہ پاکستان ی عوام خلاف قاتلانہ کارروائیاں کرتے رہے تو انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔
خبر کا کوڈ: 422322    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں رمضان کے مہینے میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422308    تاریخ اشاعت : 2016/05/26