ٹیگس - پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بلوچستان حکومت متنبہ کرتے ہوئے کہا: زیارات کے راستے کو کسی صورت ترک نہیں کریں گے
خبر کا کوڈ: 423564 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری اپیل پر ملک گیر ’’یوم مردہ باد ہندوستان‘‘ کے موقع پر کراچی میں بھی مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423562 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان کا؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے ۹ویں ۱۰ویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423560 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
حجت الاسلام سید حسن موسوی:
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو مسترد کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423559 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
پاکستان ی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جنگی بحری جہازوں کی کراچی کی بندرگاہ پرآمد کا بھرپور خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423540 تاریخ اشاعت : 2016/09/30
وزیراعلیٰ سندھ پاکستان:
سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا: علماء کرام فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 423518 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
صوبائی محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یکم سے ۱۰ محرم الحرام تک ہائی الرٹ کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423517 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حسنین رضا نقوی نے ایم ڈبلیو ایم رحیم یارخان کے ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد حجت الاسلام اقتدار نقوی کے موجودگی میں حلف لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423516 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی سمیت ۷۰ سے زائد علماء کے ضلع رحیم یار خان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 423515 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو تاریخ کا بدترین باب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 423514 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سکریٹری نے تحفظ عزاداری و پیغام کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عزاداری سید الشہدا ہماری شہ رگ حیات ہے جس کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423513 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
جامعہ الکوثر پاکستان میں؛
جامعہ الکوثر اور علمی و تحقیقی ادارے البصیرہ کے زیر اہتمام ’’یوم مباہلہ درخشندگی اسلام کا عظیم دن ‘‘ کے عنوان سے جامعہ الکوثر پاکستان میں مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423512 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کہا: رسالت مابؐ نے کفار اور غیرمسلموں کیساتھ بات کا آغاز تلوار سے نہیں مکالمے سے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423511 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
جامعہ شہید عارف حسین الحسینی (رح) میں ’’عظمت شہدا و استقبال محرم‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مشھور و معروف شخصیتیں شریک ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 423510 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
دوسری بار؛
سید علی کاظمی آئی ایس او لاہور ڈویژن کے دوسری بار صدر منتخب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 423469 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت سے علماء و ذاکرین پر عائد غیر قانونی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا: عزاداری پر کسی قسم کی پابندی قبول نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423467 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
معصوم نقوی:
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ مودی کے پاکستان مخالف بیانات کی گیدڑ بھبھکیوں سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہا: او آئی سی سعودی فرمانروا کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423466 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے بھارت مردہ باد مہم کے مختلف اجتماعات سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ فضل الرحمن نے قومی کشمیر کمیٹی کو عضو معطل بنا رکھا ہے کہا: کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423464 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
ایک عالم دین نے ولایت کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس کے بعد ۲۴ ستمبر کو ایک اور تنظیم نے تحفظ عزا کانفرنس کا انعقاد کیا۔ ولایت کانفرنس میں ایک اور مرتبہ یہ کہا گیا کہ سنی شیعہ مل کر تکفیریوں کو شکست دیں گے اور تحفظ عزا کانفرنس میں ایک اور مرتبہ حکومت کو متنبہ کیا گیا کہ اگر عزاداری میں رکاوٹیں ڈالی گئیں اور عزاداروں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس نہ لی گئیں تو احتجاج ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 423463 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
اعجاز ہاشمی:
جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ امام حسین سب کے ہیں، کسی ایک فرقے کے نہیں کہا: ان کی عظیم قربانی کی یاد کے مہینے میں فرقہ پرستی، بغض و عناد اور کفروشرک کے نعروں سے گریز کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423462 تاریخ اشاعت : 2016/09/26