پاکستان - صفحه 88

ٹیگس - پاکستان
حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ پاکستان نے کہا: داعش جیسی تنظیمیں بنا کر مسلمانوں کا خون بہایا گیا، یہ جو کچھ بھی کریں امن پسند ہیں اور کشمیر، فلسطین، برما اور دیگر علاقوں میں اگر مسلمان اپنی عزتوں و حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کریں تو ان کیخلاف دہشتگردی کا پروپیگنڈا شروع کردیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423850    تاریخ اشاعت : 2016/10/15

پاکستانی وزیراعظم:
پاکستان کے وزیراعظم نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ عالم میں نواسہ رسول کی قربانی اور استقامت کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 423798    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

مولانا کاظم عباس نقوی:
مولانا کاظم عباس نقوی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اھتمام منعقد پروگرام سے خطاب میں کہا: عرب حکمران امریکی اور اسرائیلی مفاد کی خاطر تکفیری دہشت گردوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423781    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

لاہور پولیس کو جدید وائرلیس سیٹ فراہم کر دیئے گئے
خبر کا کوڈ: 423780    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

سکھر کی ماتمی انجمنوں کے سالاروں کا انتظامیہ سے مطالبہ:
سکھر پاکستان کی ماتمی انجمنوں کے سالاروں نے شھری انتظامیہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا: عاشورکے ایام قریب پہنچ گئے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نالیوں اور گٹروں کی صفائی مکمل نہ ہو سکی ۔
خبر کا کوڈ: 423761    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

ایم اے جناح روڈ کراچی میں موجود دکانیں محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کے لئے سیل کردی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 423760    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

محمد معین الدین سیالوی:
پاکستان سنی تحریک میانوالی کے ضلعی صدر محمد معین الدین سیالوی نے کہا" امریکہ، انڈیا اور اسرائیل عصر حاضر کے یزید ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423758    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

طاہر محمود اشرفی:
طاہر محمود اشرفی نے یہ کہتے ہوئے کہ قیامت کی صبح تک حسینیت زندہ باد کہنے والے موجود رہیں گے کہا: چودہ سو سال سے طاغوتی طاقتوں اور حسینی لشکر کا مقابلہ جاری ہے اور حسینی لشکر کو ہی غالب آنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423757    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

۱۰۰ سال سے تعزیہ بنانے والے دانو قریشی خاندان کی طرف سے سونے چاندی سے تعزیہ کی تیار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423755    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

پاکستان:
سندھ تاجر اتحاد نے پولیس انتظامیہ سے سفارش کی ہے کہ وہ یوم عاشور کے بعد مارکیٹیں کھلنے تک اپنا گشت جاری رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 423748    تاریخ اشاعت : 2016/10/10