Tags - پاکستان
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی نے اپنے بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کے صفات و کمالات اور ان کی عظمتوں کا بیان انسان کے بس کی بات نہیں ہے کہا: امام علی علیہ السلام مرسل آعظم (ص) کے بعد تمام انبیاء و مرسلین (ص) سے افضل و برتر ہیں ۔
News ID: 422230    Publish Date : 2016/04/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں تاکید کی : پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کے اعلان خوش آئند ہے ۔
News ID: 422229    Publish Date : 2016/04/24

قائدین رہبر کمیٹی پاکستان :
اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی میزبانی میں علمی تحقیقاتی ادارے البصیرہ کے مرکزی دفتر اسلام آباد پاکستان میں ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ایران اور سعودی عرب اختلافات کو ختم کئے جانے کی تاکید کی گئی ۔
News ID: 9289    Publish Date : 2016/04/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ النجف کے زیراہتمام کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان پاکستان میں منعقدہ دو روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مہذب قوموں کی صف میں خود کو لانے کیلئے علمی پیشرفت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔
News ID: 9282    Publish Date : 2016/04/18

ڈی آئی خان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جامعۃ النجف کے زیراہتمام کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان پاکستان میں دو روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مقامی و دیگر شہروں کے جید علماء کرام ، طلاب اور شخصیتوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
News ID: 9281    Publish Date : 2016/04/18

علمائے پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستان کے جید علمائے کرام پر متشمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستان ی حکمرانوں کی جانب سے ملک کو سیکولر اور لبرل بنائے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: حکمران ملک کو سیکولر اور لبرل نہیں اسلامی بنائیں ۔
News ID: 9261    Publish Date : 2016/04/13

البصیرہ ریسرچ سنٹر کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ سنٹر پاکستان کے سربراہ نے قرآنی ادارہ "التنزیل" لاہور کا دورہ کرتے ہوئے کہا: قرآن سے دوری خون خرابہ اور بے گناہوں کے قتل عالم کا سبب ہے ۔
News ID: 9260    Publish Date : 2016/04/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستان ی حکمرانوں سے مطالبہ کیا : ملک میں احتساب کے نام پر سیاست کی بجائے آئین و قانون کی روشنی میں سنجیدہ اقدامات کئے جائیں ۔
News ID: 9242    Publish Date : 2016/04/09

پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے ریاستی رہنما سید افتخار نقوی کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد حافظ عرفان ﷲ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد بے دین وحشی ، درندے اور پوری انسانیت کے دشمن ہیں ۔
News ID: 9241    Publish Date : 2016/04/09

پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبے خیرالعمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیئت امام حسین (ع) کویت کے تعاون سے کراچی میں نو تعمیر شدہ مسجد و امام بارگاہ الامام الحجتہ (عج) کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
News ID: 9232    Publish Date : 2016/04/06

رسا نیوز ایجنسی - داعی اتحاد امت اسلامیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کی دعوت پر حال میں سرزمین پاکستان پر علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
News ID: 9215    Publish Date : 2016/04/02

شیعہ علما کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجج الاسلام عارف حسین واحدی اور سید ناظر عباس تقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحفظ نسواں بل کو تمام مکاتب فکر کے علما مسترد کر چکے ہیں کہا: تحفظ نسواں بل اسلام سے متصادم اور خاندانی نظام کیلئے زہر قاتل ہے ۔
News ID: 9167    Publish Date : 2016/03/14

جمعیت علماء پاکستان نیازی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور سنی عالم دین معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ سعودی عرب کو اسرائیل کیخلاف جہاد کا اعلان کرنا چاہئے کہا: حزب اللہ شیعہ اور حماس سنی دونوں ملکر فلسطین کی آزادی میں کوشاں ہیں مگر سعودی اسرائیل سے دوستی اور اس کی حمایت میں مصروف ہے ۔
News ID: 9166    Publish Date : 2016/03/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے دختر رسول اکرم(ص) حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: عصر حاضر میں عورت فقط تفریح، تعیش اور نفسانی خواہشات کے تسکین کا وسیلہ بن چکی ہے ۔
News ID: 9165    Publish Date : 2016/03/14

ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی نے قوم کی حیات کے لئے بہت ساری خدمات انجام دیں اور اسی کام کے لئے اپنی جان تک قربان کردی۔ ڈاکٹر صاحب کا ایک ایسا جملہ کہ جو ان کی بلند سوچ و فکر کی عکاسی کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ "ذمہ داری کچھ نہیں بلکہ احساس ذمہ داری سب کچھ ہے۔
News ID: 9156    Publish Date : 2016/03/09

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے کانفرنس انتظامیہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نظام مصطفی کانفرنس پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی سلامتی کی ضامن ہوگی ۔
News ID: 9155    Publish Date : 2016/03/09

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رھنما اور سپاہ محمد کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید غلام رضا نقوی کا دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال ہوگا ۔
News ID: 9149    Publish Date : 2016/03/07

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبے کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج مقاومتی بلاک فقط شیعی بلاک نہیں ہے بلکہ ایک عالمی بلاک بن چکا ہے ، اس میں روس اور چین کی شمولیت نے اسے مزید طاقتور بنادیا ہے کہا: شام کی سرزمین پر بدترین شکست نے امریکہ کا سپر پاور ہونے کا بھرم خاک میں ملا دیا ہے اور آل سعود بھی اب اپنی آخری سانسیں گن رہے ہیں ۔
News ID: 9130    Publish Date : 2016/03/02

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ مسلمانوں کے خلاف فتوے بازی کرنیوالے بازاری قسم کے لوگ پالے گئے اور فتویٰ ساز فیکٹریوں کی بنیادیں رکھی گئیں کہا: مگر سچ یہ ہے کہ آج فتوے باز تکفیری گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں اور ہم قوم کا حصہ ہیں ۔
News ID: 9113    Publish Date : 2016/02/27

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر آصف لقمان قاضی نے قومی اتحاد امت کانفرنس کے انتظامی اجلاس خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک میں کسی قسم کی فرقہ واریت کا فروغ نہیں ہونے دیں گے ۔
News ID: 9104    Publish Date : 2016/02/24