پاکستان - صفحه 81

ٹیگس - پاکستان
امام بارگاہ امام حسن (ع) پہ بعد از ظہرین مجلس عزا ہوئی مغربین کے بعد جلوس برآمد ہوا، جو مقرر کردہ راستوں سے گزر کر امام بارگاہ امام زین العابدین (ع) پر اختتام پذیر ہوگا، جلوس کے راستوں میں نیاز و لنگر اور سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424504    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

اسپیکر جی بی اسمبلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا؛
ذرائع کے مطابق یوم حسین (ع) کے حوالے سے جاری پارلیمانی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے، رکن اسمبلی حاجی رضوان کا کہنا ہے کہ اجلاس مثبت نتائج کی طرف جا رہا ہے جبکہ کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424503    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے اپنے بیان میں کہا: کراچی میں مجالس پر حملے اور ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کو ختم کرنے کیلئے ہم حکومت سے تعاون کرنے کو تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424419    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا: سی پیک کی تعمیر میں تاخیر پاکستان یوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ عوام کو اس بات سے آگاہ کیا جانا چاہیے کہ اتنے بڑے اور نفع بخش منصوبے میں روایتی تساہل کیوں برتا جا رہا ہے۔ اگر اس میں کوئی ٹکنیکی رکاوٹیں ہیں تو انہیں دور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 424418    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری نے کہا: امریکہ نے عرب بادشاہوں سے وہ کام لئے ہیں، جو شاید غلام بھی نہیں کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424416    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

مجلس وحدت مسلمین نےحکومت پاکستان سے زائرین کربلا کی مشکلات و مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424411    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کا کمانڈر ہلاک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424401    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ہری پور میں؛
سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال حسین بہشتی، جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما مولانا قاضی گل رحمان، مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر سید حامد شاہ، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما نیئر عباس جعفری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 424367    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

حفیظ الرحمان:
گلگت بلتستان پاکستان کے وزیراعلٰی نے کہا: مذہبی تقریبات پر پابندی سے گلگت بلتستان کے مذہبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے تعلیمی اداروں میں مذہبی تقریبات پر پابندی کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424363    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ خانہ پر حملے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی بین الاقوامی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں کہا: کوئی مسلمان کعبہ پر حملہ تو دور میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 424362    تاریخ اشاعت : 2016/11/09