ٹیگس - پاکستان
گزشتہ صدی کا آغازاس وقت ہوا جب تقریباَ پوری دنیا پر سامراج اپنے استبدادی پنجے پوری طرح گاڑ چکا تھا۔ فرد کو غلامی سے نکالنے والی انسانیت کی دعوے دارتہذیب ، مشرق سے مغرب تک کم و بیش کل اقوام عالم کو اپنی معاشی،تہذیبی،دفاعی اور تعلیمی غلامی میں بری طرح جکڑ چکی تھی۔
خبر کا کوڈ: 424361 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

لیکچرر امجد علی:
جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں ایران کی شمولیت پاکستان اور قومی مفاد میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی کہا: اگر پاکستان کا دفاع کرنا ہے تو سیاسی عسکری قیادت اور سول عسکری بیوروکریسی کو ایک پیج پر آنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 424359 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم اقبال کے موقعہ پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا موجودہ پاکستان اسکی حقیقی تعبیر نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424358 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

رانا محمد عظیم:
مسلم لیگ قاف فیصل آباد کے ضلعی کوآرڈی نیٹر یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: علامہ محمد اقبال نے اپنی فکر سے قوم کو بیدار کیا اور شاعری کے ذریعے پوری قوم کو ایک ولولہ انگیز پیغام دیا۔
خبر کا کوڈ: 424356 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

حجت الاسلام آغا راحت حسین الحسینی :
آغا راحت حسینی نے مسلم لیگ نون جی بی کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ جب پورے ملک میں یوم حسن (ع) کا انعقاد باقاعدگی کے ساتھ ہوتا ہے تو گلگت بلتستان میں انہیں پریشانی کیوں ہے اور یہ سب کس لئے ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424355 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

پاکستان:
سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے تکفیری دہشت گرد گروہ،سیکڑوں کی تعداد میں پاکستان کے عام شہریوں منجملہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424353 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : خدا کا شکر ہے کہ سپریم کورٹ کے بروقت اقدامات کی وجہ سے ملک بحرانی کیفیت سے باہر آیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424345 تاریخ اشاعت : 2016/11/08

عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حجت الاسلام مرزا یوسف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو ۲۳ نومبر تک مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 424329 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

پاکستان ی زائرین کے لئے ہر سال ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد ایران کے ویزے جاری کئے جاتے ہیں جو ایران اور عراق میں زیارات کے لئے ان ملکوں کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424328 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

کراچی، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور جیل میں بند شیعہ مسلمانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424320 تاریخ اشاعت : 2016/11/07