ٹیگس - پاکستان
سنی تحریک
سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کی اپیل پر سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک گیر یوم مذمت منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424118 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

علامہ باقر زیدی:
علامہ باقر زیدی نے علماء کی شہریت کی معطلی اور بے گناہ شیعہ افراد کا اغواء، ریاستی اداروں کی یہ ناانصافیوں کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 424117 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جامعات میں سیکولر طبقات طاقتور ہو چکے ہیں اور طلبا کو دینی تعلیمات سے دور کر رہے ہیں، اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کروانا ہماری دینی و اخلاقی فریضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424116 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی درخواست پر؛
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر ملتان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424115 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

سعودی عرب جو خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کا منشی تھا، پاکستان جیسے ایٹمی طاقت اور اسٹرٹیجک مقام رکھنے والے ملک کی بڑی پارٹیوں کے سربراہان اس امریکی منشی کے بھی منشی بن گئے۔ نون لیگ تو سب جانتے ہیں کہ ضیاءالحق کی سیاسی میراث ہے اور تکفیریوں کے مرکز سے لیکر پاکستان میں موجود تکفیری قوتوں کے پہلے ہی قریب تھی، لیکن پیپلز پارٹی جو کہ ایک سیکولر جماعت تھی، اس سعودی قربت سے اس میں تکفیری اثر و رسوخ بڑھا، جس کا عملی مظاہرہ کالعدم سپاہ صحابہ کے سیاسی چہرے پاکستان راہ حق پارٹی اور پی پی پی کے کراچی اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے مشترکہ الائنس بننے کے موقع پر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424114 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

شیعہ علما و اکابرین کی شہریت کی معطلی اور فعال شخصیات کی بے جا گرفتاریوں کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا سندھ بھر میں احتجاج
خبر کا کوڈ: 424113 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری نے ایک بیان میں کہا: بلوچستان میں بدامنی بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے، مودی کے بیان اور کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد حکومت کو ٹھوس اقدامات کرتی تو ملک و قوم پے در پے سانحات کا شکار نہ ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 424112 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

لیہ میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور حکومت کے اقدامات پر شدید نعرے بازی کی۔ ڈیرہ غازیخان میں نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسجد کے باہر احتجاجی مظاہر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424110 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

علامہ ناصر عباس جعفری:
علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا: غیر آئینی اقدام کی مخالفت کرینگے، حکومت ظالمانہ بیلنس پالیسی سے اجتناب کرے، دہشتگرد تنظیموں کے سربراہوں کی کھلے عام حکومتی وزراء سے ملاقاتیں نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں اڑانے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424109 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

حجت الاسلام محمد حسین مسعودی:
ہیئت آئمہ مساجد امامیہ پاکستان کے مرکزی صدر نے علماء و معززین کی مشترکہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا: بھارتی جارحیت، دھمکیوں اور شرانگیزیوں سے مرعوب نہیں ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 424042 تاریخ اشاعت : 2016/10/24