پاکستان - صفحه 90

ٹیگس - پاکستان
ٹیکسلا پاکستان:
خبر کا کوڈ: 423649    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن پاکستان نے چودہ رکنی ڈویژنل کابینہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423648    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

امیر جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقات میں کہا: عالمی برادری عالمی امن کیلئے مودی کے پاگل پن کا علاج کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423646    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

حجت الاسلام اقتدار نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے خانیوال انتظامیہ سے عزاداروں کو خوفزدہ کرنے کی پالیسی ترک کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423645    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما:
قومی اسمبلی کے ممبرحمزہ شہباز نے اپنی ہدایت میں محرم کے جلوس کے شرکا کو فول پروف سکیورٹی دی جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 423643    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک زائرین کی بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں پانچ خواتین شہید ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 423639    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

پاکستان کے تمام شہروں میں محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی عزاداروں نے مجالس عزا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423624    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

ثنااللہ زہری:
وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام میں کسی قسم کی کوئی سکیورٹی یا انتظامی غفلت برداشت نہیں کیجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423618    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

حجت الاسلام اقبال بہشتی:
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل نے ملت پاکستان سے اپیل کی کہ محرم کے موقع پر پاکستان ی عوام اتحاد اسلامی کا عملی ثبوت دیں ۔
خبر کا کوڈ: 423617    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

سید اسد عباس نقوی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما سید اسد عباس نقوی نے دھشت گردانہ اقدامات کو شیعہ قوم کو ڈرانے والا ہتھکنڈا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423616    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں ۵ اکتوبر سے ۲۵ نومبر تک دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ ایک حساس ادارے نے وزارتِ داخلہ کو لکھا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے پونے ۲ سال بعد کالعدم تحریک طالبان کے مختلف گروپس ایک ہوکر ریورس سٹرائیکس کی پلاننگ کر چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423615    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

محکمہ داخلہ کی جانب سے چلائی جانیوالی اس مہم میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور کوئی مشکوک شخص، مشکوک بیگ یا کوئی چیز دیکھیں تو فوری طور پر لاہور پولیس کی ہیلپ لائن "ون فائیو" پر کال کرکے آگاہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 423614    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ملک کسی بھی قسم کی اندونی وبیرونی خلفشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، انتہاءپسندی کے خاتمے کیلئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین متحد ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 423613    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

محرم الحرام:
وزارت داخلہ صوبہ پنجاب کی طرف سے سرگودہا ریجن میں دہشت گردی کے خطرے کے پش نظر سول ایڈمنسٹریشن اور پولیس کو یونین کونسل اور تھانوں کی سطح پر سکیورٹی انسپکشن ٹیمیں تشکیل دینے اور فول پروف حفاظتی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423612    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

پشاور پاکستان میں محرم الحرام میں ماتمی جلوسوں کی نگرانی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 423578    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

ملتان پاکستان:
ملتان پاکستان میں کور کمانڈر کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محرم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423577    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

نیشنل پریس کلب میں سرحدوں پر پیدا کردہ تازہ ترین صورت حال کے تناظر میں سیمینار بعنوان ”مقبوضہ کشمیر میں ھندوستانی مظالم اور مودی کا جنگی جنون“ کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423576    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

متحدہ طلباء محاذ کے صدر:
سید سرفراز نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ وطن کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے جوان ہمہ وقت آمادہ ہیں کہا: حکومت بیلنس پالیسی ترک کرکے ظالموں کا محاسبہ اور مظلوموں کی حمایت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423570    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام اقبال بہشتی نے محرم کے قریب پشاور میں امام بارگاہوں کے متولیوں سے ملاقات وگفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 423569    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد نے آر پی او سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 423566    تاریخ اشاعت : 2016/10/01