ٹیگس - پاکستان
مجلس وحدت مسلمین کراچی پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین کراچی پاکستان نے ۷ اگست شہید قائد عارف حسین الحسینی کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422575 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اھتمام،
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اھتمام «آزادی کشمیر» مارچ انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422574 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
شیعہ علما کونسل پاکستان کے زیر اھتمام،
شیعہ علما کونسل پاکستان نے ۵ اگست کو سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان شھید سید عارف حسین حسینی کی ۲۸ ویں برسی منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422573 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے فیصل آباد میں فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اتحاد و ھمبستگی کی فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422572 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
ہندوستان کی وزیر خارجہ : کشمیر کبھی پاکستان نہیں بنے گا ، پاکستان ی وزارت خارجہ کے ترجمان: کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے جو ہندوستان حصی نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422544 تاریخ اشاعت : 2016/07/25
ڈاکٹر طاہر القادری:
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سے ایم ڈبلیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 422483 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حکومت کو ہزاروں شیعہ مسلمانوں کے قتل کے واقعات پر جواب دہ ہونا چاہئے کہا: پاکستان میں ظالمانہ نظام نے کمزوروں سے انصاف کا حق بھی چھین لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422471 تاریخ اشاعت : 2016/07/06
سرزمین پاکستان کے شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر ۱۴۳۷ ھ کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: ایسے امور سے مکمل پرہیز کیا جائے جنہیں شریعت نے حرام قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422468 تاریخ اشاعت : 2016/07/05
فلسطین فاونڈیشن ملتان پاکستان:
فلسطین فاونڈیشن ملتان پاکستان کے رہنمائوں نے عرب حکمرانوں کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422461 تاریخ اشاعت : 2016/07/03
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے بیان میں تاکید کی : گندم کھانے والے ۱۰۰ روپے اور چاول کھانیوالے ۳۰۰ روپے فطرہ ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422460 تاریخ اشاعت : 2016/07/03
پاکستان:
پورے پاکستان میں ۲۳ سے ۲۹ رمضان المبارک تک ہفتہ نزول قرآن منایا جارہا ہے اسی منابست سے قرانی کا کانفرنسوں اور نشستوں کا منعقد کی جارہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422459 تاریخ اشاعت : 2016/07/03
سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شھات امام علی (ع) پر ارسال کردہ پیغام میں عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422438 تاریخ اشاعت : 2016/06/27
حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور ومعروف شیعہ عالم دین نے ارنا کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے آل خلیفہ کو بحرین کا غاصب بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422434 تاریخ اشاعت : 2016/06/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کی ناموس اور اسلام کی سربلندی کا مسئلہ ہے کہا: فلسطین کی آزادی اتحاد امت میں مضمر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422432 تاریخ اشاعت : 2016/06/26
ادارہ احیائے ثقافت اسلامی، آئی ایس او، اور آئی او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام «قرآن نور ولایت کانفرنس» آج جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422429 تاریخ اشاعت : 2016/06/25
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا: یزید کیخلاف تحریک کربلا سے عالمگیر انقلاب برپا کرنیوالے تیسرے تاجدار امامت، حضرت امام حسین علیہ السلام بھی امام حسنؑ کی امامت کے دس سال کے دوران ان کی سرپرستی اور تربیت میں رہے۔
خبر کا کوڈ: 422420 تاریخ اشاعت : 2016/06/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے رضویہ ہال راولپنڈی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اطاع دی : کم جولائی کو اسلام آباد میں مرکزی القدس ریلی نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422419 تاریخ اشاعت : 2016/06/22
قافلہ کے سالار خیربخش لنڈ بلوچ نے چار دن سے سینکڑوں زائرین کو تفتان بارڈر پر پھنسے ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ہلاکتوں کا خدشہ ظاھر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422414 تاریخ اشاعت : 2016/06/21
پچاس سے زائد سنی مفتیوں کا فتوا؛
سرزمین پاکستان کے پچاس سے زائد سنی مفتیوں نے تین طلاقوں کو خلاف شرع قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422412 تاریخ اشاعت : 2016/06/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم وفات حضرت خدیجہ پر عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صنعت کار و سرمایہ دار حضرت خدیجہ سے دین و وطن کی خدمت کا درس لیں ۔
خبر کا کوڈ: 422395 تاریخ اشاعت : 2016/06/16