پاکستان - صفحه 97

ٹیگس - پاکستان
البصیرہ ریسرچ سنٹر کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ سنٹر پاکستان کے سربراہ نے قرآنی ادارہ "التنزیل" لاہور کا دورہ کرتے ہوئے کہا: قرآن سے دوری خون خرابہ اور بے گناہوں کے قتل عالم کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9260    تاریخ اشاعت : 2016/04/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستان ی حکمرانوں سے مطالبہ کیا : ملک میں احتساب کے نام پر سیاست کی بجائے آئین و قانون کی روشنی میں سنجیدہ اقدامات کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9242    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے ریاستی رہنما سید افتخار نقوی کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد حافظ عرفان ﷲ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد بے دین وحشی ، درندے اور پوری انسانیت کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9241    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبے خیرالعمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیئت امام حسین (ع) کویت کے تعاون سے کراچی میں نو تعمیر شدہ مسجد و امام بارگاہ الامام الحجتہ (عج) کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9232    تاریخ اشاعت : 2016/04/06

رسا نیوز ایجنسی - داعی اتحاد امت اسلامیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کی دعوت پر حال میں سرزمین پاکستان پر علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9215    تاریخ اشاعت : 2016/04/02

شیعہ علما کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجج الاسلام عارف حسین واحدی اور سید ناظر عباس تقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحفظ نسواں بل کو تمام مکاتب فکر کے علما مسترد کر چکے ہیں کہا: تحفظ نسواں بل اسلام سے متصادم اور خاندانی نظام کیلئے زہر قاتل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9167    تاریخ اشاعت : 2016/03/14

جمعیت علماء پاکستان نیازی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور سنی عالم دین معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ سعودی عرب کو اسرائیل کیخلاف جہاد کا اعلان کرنا چاہئے کہا: حزب اللہ شیعہ اور حماس سنی دونوں ملکر فلسطین کی آزادی میں کوشاں ہیں مگر سعودی اسرائیل سے دوستی اور اس کی حمایت میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9166    تاریخ اشاعت : 2016/03/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے دختر رسول اکرم(ص) حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: عصر حاضر میں عورت فقط تفریح، تعیش اور نفسانی خواہشات کے تسکین کا وسیلہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9165    تاریخ اشاعت : 2016/03/14

ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ڈاکٹر شھید محمد علی نقوی نے قوم کی حیات کے لئے بہت ساری خدمات انجام دیں اور اسی کام کے لئے اپنی جان تک قربان کردی۔ ڈاکٹر صاحب کا ایک ایسا جملہ کہ جو ان کی بلند سوچ و فکر کی عکاسی کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ "ذمہ داری کچھ نہیں بلکہ احساس ذمہ داری سب کچھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9156    تاریخ اشاعت : 2016/03/09

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے کانفرنس انتظامیہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نظام مصطفی کانفرنس پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی سلامتی کی ضامن ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 9155    تاریخ اشاعت : 2016/03/09

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ رھنما اور سپاہ محمد کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید غلام رضا نقوی کا دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9149    تاریخ اشاعت : 2016/03/07

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبے کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج مقاومتی بلاک فقط شیعی بلاک نہیں ہے بلکہ ایک عالمی بلاک بن چکا ہے ، اس میں روس اور چین کی شمولیت نے اسے مزید طاقتور بنادیا ہے کہا: شام کی سرزمین پر بدترین شکست نے امریکہ کا سپر پاور ہونے کا بھرم خاک میں ملا دیا ہے اور آل سعود بھی اب اپنی آخری سانسیں گن رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9130    تاریخ اشاعت : 2016/03/02

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ مسلمانوں کے خلاف فتوے بازی کرنیوالے بازاری قسم کے لوگ پالے گئے اور فتویٰ ساز فیکٹریوں کی بنیادیں رکھی گئیں کہا: مگر سچ یہ ہے کہ آج فتوے باز تکفیری گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں اور ہم قوم کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9113    تاریخ اشاعت : 2016/02/27

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر آصف لقمان قاضی نے قومی اتحاد امت کانفرنس کے انتظامی اجلاس خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک میں کسی قسم کی فرقہ واریت کا فروغ نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9104    تاریخ اشاعت : 2016/02/24

جسٹس سعید الزماں صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ عربوں کو ایران سے نہ کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی ہونا چاہئے کہا: پاکستان بھی امام خمینی(رہ) جیسے رھنما کا ضرورتمند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9094    تاریخ اشاعت : 2016/02/22

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے انقلاب اسلامی ایران کی 37 ویں سالگرہ کا جشن پورے تزک و احتشام سے مشھد مقدس میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9057    تاریخ اشاعت : 2016/02/13

رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اپنے ارسال کردہ بیان میں پی آئی اے اہلکاروں کی ہڑتال طول پکڑنےاور مسافروں کی پریشانی پر شدید عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9052    تاریخ اشاعت : 2016/02/10

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان قومی اسمبلی کی ممبر عائشہ گلالئی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے مثبت اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوئے ہیں کہا: امام خمینی(رہ) مسلم دنیا کے بہت بڑے دینی اور سیاسی رہنما تھے ۔
خبر کا کوڈ: 9045    تاریخ اشاعت : 2016/02/08

آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل صدر:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے ڈویژنل صدر نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیر کی آزادی کے بغیر تصویر پاکستان کو نامکمل بتایا اور کہا: انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں اور عالمی طاقتیں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دلوانے میں جان بوجھ کر بے مروتی سے کام لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9034    تاریخ اشاعت : 2016/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر عبداللہ رضا سے ملاقات میں تاکید کی: طلبا تنظیم صرف مذہبی خدمت میں نہیں تعلیمی میدان میں بھی سرگرم عمل رہے ۔
خبر کا کوڈ: 9033    تاریخ اشاعت : 2016/02/06