ٹیگس - پاکستان
سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام دشمن طاقتوں نے فرقہ واریت کو اسلام کے خلاف ہتھیار بنا لیا ہے کہا: مسلم ممالک مشترکہ کرنسی اور نیٹو طرز پر عالم اسلام کی مشترکہ دفاعی فورس قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8333 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی اسد عاشورہ کے موقع پر گمبہ اسکردو پاکستان میں جلوس عزا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے گئے جس میں سیکڑوں عزاداروں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8332 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل اسلام آباد پاکستان کا اہم اجلاس یکم اگست کو ہوگا جس میں ملک کے اہم اراکین شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8331 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایران و عالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ایران و عالمی طاقتوں میں ہونیوالے معاہدے کو تاریخ ساز اور خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ایران وعالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8304 تاریخ اشاعت : 2015/07/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایران و عالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ایران و عالمی طاقتوں میں ہونیوالے معاہدے کو تاریخ ساز اور خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ایران وعالمی طاقتوں کے مابین معاہدہ نے یہ بات ثابت کردیا کہ ہمیشہ مسائل کا حل مذاکرات پابندیاں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8303 تاریخ اشاعت : 2015/07/16
پاکستان کے ماہرین فلکیات کا اعلان ؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے ماہرین فلکیات نے اعلان کیا کہ جمعہ کو عید کا چاند نظر آنے کا قوی امکان پایا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8298 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ نے پاکستان میں مقیم شیعوں کے لئے زکوٰة فطر کی مقدار 100 روپے اعلان کی ۔
خبر کا کوڈ: 8296 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے عالمی یوم قدس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: فلسطین کا دفاع اسلام و انسانیت کا دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8293 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آبپارہ اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلی ریلی میں قبلہ اول اور فلسطین کو تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8291 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان میں مختلف شھروں کی روزہ دار عوام نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلیاں منعقد کرے فلسطینیوں سے اظھار ھمدری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8290 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی پاکستان میں انوارِ قرآن کانفرنس قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8280 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن نے مظلوم مسلمانوں کی جس فریاد اور آہ و بکا کو بیان کیا ہے اس کا پورا نقشہ ہم اپنی آنکھوں سے برما میں دیکھ رہے ہیں لیکن پھر بھی مسلمان حکمراں بے حسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8279 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر:
رسا نیوز ایجنسی – امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ یوم القدس دنیا بھر کے مستضفین کا مستکبرین جہان کے خلاف کھڑے ہونے کا دن ہے کہا: قدس شیعہ اور سنی ہی نہیں تمام مکاتب فکر کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8278 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف اسکالر تہور حیدری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب ممالک کے بادشاہ کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی رضا مندی کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے کہا : تکفیری سوچ درحقیقت اسرائیل کی محافظت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8259 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
رسا نیوز ایجنسی – ادارہ تربیت کے نمائندہ مولانا سبطین علوی نے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سکریٹریٹ میں اجلاس سے خطاب میں کہا: نوجوان نسل کی تربیت کیلئے ادارہ تربیت اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی تاکہ وہ معاشرہ میں اپنا کیلدی کرادر ادا کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 8157 تاریخ اشاعت : 2015/05/21
جے ایس او پاکستان کے زیر اھتمام:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے امام بارگاہ قصر معصومہ قم (س) دربار اجمل شاہ میں مردہ باد امریکہ و اسرائیل کانفرنس منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 8149 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کے حکم پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے اپنی سرگرمیاں تیز کیں ۔
خبر کا کوڈ: 8145 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی صدر:
رسا نیوز ایجنسی - وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان پرویز رشید کے بیان پر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8144 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے خانہ کعبہ کے امام جماعت کے بیان « یمن کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی جانے والی قرارداد عوامی رائے کے برعکس ہے » کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امام کعبہ کا بیان پارلیمنٹ کی توہین اور پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8091 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
جے ایس او پاکستان کے نامزد جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نامزد جنرل سکریٹری نے پروگرام« یوم علی(ع)» میں کہا : سیرت امام علی(ع) پرعمل کامیابی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8076 تاریخ اشاعت : 2015/04/25