ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاک فوج نے دفاع وطن کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں کہا: ملکی دفاع و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7641 تاریخ اشاعت : 2015/01/03
رسا نیوز ایجنسی - تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنما حجت الاسلام یعقوب علی توسلی طویل علالت کے بعد گذشتہ شب انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7624 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل صدر سید ارسلان کاظمی نے ایک بیان میں پیشاور اسکول سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اقدامات اور دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7623 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے بزرگ شیعہ عالم دین یعقوب علی توسلی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7621 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردوں اور شرپسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے تاکید کی : دہشگردی و انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7617 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے پشاور سانحہ کے خلاف کراچی ، حیدرآباد ، لاڑکانہ، پشاور ، ملتان ، لاہور ، جھنگ ، فیصل آباد ، گلگت بلتستان ، کوئٹہ، آزاد کشمیر سمیت تمام بڑے چھوٹے شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7606 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی اور ان کے ہمراہ وفد نے پشاور آرمی پبلک سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت اور شمعیں روشن کیں نیز اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7605 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - تہور حیدری نے پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: پشاور سانحہ تعلیم اور علم دشمن عناصر کی کارروائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7596 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
سانحہ پشاور کے خلاف ملتان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان نے سانحہ پشاور کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں ۔
خبر کا کوڈ: 7595 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
الگ الگ بیانیہ دے کر؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری ، مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے جنرل سکریٹری اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے اپنے جداگانہ بیانیہ میں پیشاور سانحہ کی بھر پور مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7594 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
الگ الگ بیانیہ دے کر؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری ، مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے جنرل سکریٹری اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے اپنے جداگانہ بیانیہ میں پیشاور سانحہ کی بھر پور مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7593 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے پشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: طالبان اور داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ دشمنان اسلام کے ایجنٹ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7592 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پشاور سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: پورے ملک سے دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہوں کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7591 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – ٹیکسلا کے علاقہ چک مظفر آباد کے جلوس چہلم میں گرفتار تینوں افراد آج 12 بجے دن میں رہا کردئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7586 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
اسلامی ثقافت اور رابطہ کونسل کے توسط؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ نے کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر پاکستان میں اولین بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ کے انعقاد کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7574 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے برجستہ شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ قوانین موجود ہیں مگر عمل درآمد کا فقدان ہے کہا: نئی قانون کی سازی کی بجائے موجودہ قوانین کا نفاذ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7570 تاریخ اشاعت : 2014/12/10
رسا نیوز ایجنسی - اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ظاہری اسباب کو دیکھ کر سمجھ لیتا ہے کہ خرابی یہاں ہے اور وہ اسے درست کرنے کی کوشش میں مصروف ہوجاتا ہے مگر خرابی دور نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خرابی کی اصل جڑ کہیں اور ہوتی ہے اور جب تک اصل جڑکی اصلاح نہ کی جائے خرابی کی اصلاح نہیں ہوسکتی۔ آج یہی معاملہ ہماری قوم کے ساتھ بھی ہے۔ قوم کے اندر آج اتحاد کی کمی ہے۔ مسلکی طور پر تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ علاقائی حدود کو بھی ہوا دی جارہی ہے اور قوم کو تقسیم پر تقسیم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ لوگ آپس کے اخت
خبر کا کوڈ: 7536 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیگی بلکہ انہیں ان کا آئینی حق دلوا کر ہی دم لے گی کہا: خطے میں گلگت بلتستان کو ممتاز حیثیت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7521 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے اسکردو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: گندم سبسڈی کی بحالی کیلئے ہم نے وزیراعظم سے بات کی اور سخت موقف اختیار کیا پھر حکومت سبسڈی بحال کرنے پر مجبور ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 7504 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 13 سال تک بلا جواز پابندی، فاسد نظام کے باعث رہی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی بات کا مظہر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7495 تاریخ اشاعت : 2014/11/19