پاکستان - صفحه 107

ٹیگس - پاکستان
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7162    تاریخ اشاعت : 2014/08/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظھار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے متاثرین کی مدد کے لئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7144    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے یوم آزادی پر اہل پاکستان کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7139    تاریخ اشاعت : 2014/08/14

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی بنیادوں میں تو ایسی کوئی کجی نہیں تھی۔ اس کے بانیوں کا کردار انتہائی شفاف اور اُجلا تھا ۔ کوئی ایک نام بتا دو جس نے دھونس، دھاندلی، زبردستی اور غیر جمہوری رویے کا مظاہرہ کیا ہو۔ بانی پاکستان کی اصول پسندی اور جمہوریت پسندی کی دُنیا معترف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7119    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

غزہ کی حمایت میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ خواتین نے پاکستان میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے غزہ کی مظلوم قوم کی حمایت میں مظاھرہ کیا اور اسرائیلی جنایتوں کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7118    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر لاہور میں عظیم اجتماع سے خطاب میں کہا: جنت البقیع عالم اسلام کا مشترکہ سرمایہ ہے اس تعمیر ملت اسلامیہ کی تسکین قلب کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7107    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے پیغام عید الفطر میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے عید کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی : عید کی خوشیوں میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7077    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مختلف علاقوں کی مساجد میں منعقد ہونے والی نماز عید الفطر کے نظام الاوقات اعلان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 7071    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام کا تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے کہا: اسلام کے دانشوروں، اکابر علماء اور محققین کو ملت مسلمہ کو درپیش مسائل کے تدارک کے لئے مناسب و جامع لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7067    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ارسال کردہ پیغام تاکید کی : امسال 25 جولائی 2014 عیسوی کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس کا مقصد امت مسلمہ کو بیدار اور منظم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7053    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس نظارت کے سکریٹری جناب سید الطاف عباس کاظمی نے تاکید کی : تربیت یافتہ نوجوان ملک و قوم کی بہتر طور پر خدمت کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7052    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7048    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7047    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جے ایس او کے نائب صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجسنی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے عبد اللہ رضا سے ہونے والی ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جے ایس او کے جوانوں سے ہمیں محبت ہے کہا: جے ایس او کے جوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں آپ تعلیم پر اپنی توجہات مرکوز کریں کیوں کہ علم معاشرہ کی ترقی اور استحکام کا سبب بنتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7046    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 23 سے 29 رمضان تک پورے ملک میں ہفتہ نزول قرآن منانے کی ہدایت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7043    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین مولانا غلام قاسم جعفری نے ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ و دہشت گردی پرسخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7036    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 21 رمضان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: نفاذ عدل و انصاف حضرت امام علی کی شہادت کا باعث بنی ۔
خبر کا کوڈ: 7034    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی سماجی اور مذھبی تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں 18 جولائی جمعہ کو صیہونی جارحیت کے خلاف "یوم مذمت اسرائیل" منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7030    تاریخ اشاعت : 2014/07/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7018    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی معروف سنی اسکالر طاہرالقادری نے یہ کہتے ہوئے کہ فلسطین میں مسلم یا غیر مسلم کا معاملہ نہیں بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے کہا: فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور سیکڑوں بے گناہوں کا قتل عام اقوام متحدہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7017    تاریخ اشاعت : 2014/07/14