پاکستان - صفحه 105

ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کو عالمی سامراجیت امریکا و اسرائیل ، عرب ممالک اور پڑوس کے بعض ممالک کی سرپرستی حاصل ہے کہا: امریکہ داعش کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7487    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

علامہ عباس کمیلی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ واہگہ بارڈر حملہ دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ تھا کہا: حکومت کو اب فیصلہ کرنا ہوگا ملک کے دشمنوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا انکی سرکوبی کرنا ہے، کیونکہ حملے سے واضح ہوگیا ہے کہ کون ملک کے کھلے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7467    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی صدر وفا عباس سے ملاقات میں ان کی سرگرمیوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 7424    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

آیۃ اللہ نجفی نے جے ایس او کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس نے اسلام آباد میں آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی اور اسکولوں اور یونیورسٹیز کے حالات کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 7423    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے نوابشاہ دورے پر ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب میں کہا: اس بار کا محرم اپنے بل بوتے پرمنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7417    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

حجت الاسلام سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے جنرل سکریٹری نے اسلامی یونیورسٹی میں لگنے والے صہیونی اسٹال پرسخت ردعمل کا اظھار کیا اور کہا: یہ اقدام، عالم اسلام میں پاکستان کی بدنامی و خفت کا باعث بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7415    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

کوئٹہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - تکفیری انتہاء پسند وھابی تنظیم کے نام نہاد رہنماء رمضان مینگل نے عاشور کے روز کوئٹہ میزان چوک پر دھرنے دینے کی دھمکی دی ۔
خبر کا کوڈ: 7414    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

ساقی میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مولانا ساقی میموریل سوسائٹی نے سرگودہا پاکستان میں عظمت اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7408    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

حجت الاسلام علی رضوی :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نہیں کیجائے گی، حجت الاسلام آغا علی رضوی نے عزاداری کے سلسلے میں ہر قسم کی پابندی کو ناقابل برداشت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7407    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مولانا فضل الرحمن پر خود کش حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7404    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

حجت اسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت اسلام رمضان توقیر نے کہا: حسین (ع) کو ذکر حسین (ع) سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7398    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

حجت اسلام رمضان توقیر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت اسلام رمضان توقیر نے کہا: حسین (ع) کو ذکر حسین (ع) سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7397    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

رسا نیوز ایجنسی - اسلام آباد میں دھرنوں کا سلسلہ جو اگست 2014 کے وسط میں شروع ہوا آج ( 20اکتوبر 2014) تک جاری و ساری ہی۔ ان دھرنوں کے حوالے سے دو کلی نظریات ہیں ۔ ایک ان لوگوں کا نظریہ جو انھیں سرے سے ہی منفی سیاست کا شاخصانہ قرار دیتے ہیں اور دوسرا ان لوگوں کا نظریہ جوانھیں منفی سیاست کا ردعمل سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7395    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7335    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی نے پریش کانفرنس میں کہا: محرم الحرام سے قبل راولپنڈی کا حالیہ سانحہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7331    تاریخ اشاعت : 2014/10/02

پاکستان علماء کونسل:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان علماء کونسل کے اراکین نے دنیا کے مسلم جوانوں کو داعش میں شامل ہونے سے پرھیز کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7330    تاریخ اشاعت : 2014/10/02

ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے عید الاضحٰی کے بعد انقلابی دھرنے کو ملک گیر احتجاج میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7329    تاریخ اشاعت : 2014/10/02

رسا نیوز ایجنسی - اسرائیلی وزیراعظم ڈیوڈ بن گورین نے سفارتی تعلقات کے قیام کی خواہش پر مبنی ایک ٹیلی گرام قائداعظم کے نام بھجوایا تھا، جس کا جواب بانی پاکستان نے سرکاری طور پر ان الفاظ میں دیا: "دنیا کا ہر مسلمان مرد و زن بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان دے دیگا۔
خبر کا کوڈ: 7324    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین ثروت اعجاز قادری نے تاکید کی: طالبان اور داعش دو گمراہ تنظیمیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7320    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

رسا نیوز ایجنسی - امامیہ مسجد وڈپگہ پشاور پاکستان کے امام جماعت، تکفیری دھشتگردوں کے فائرنگ زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7319    تاریخ اشاعت : 2014/09/29