پاکستان - صفحه 106

ٹیگس - پاکستان
جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1000 راشن پکیج اور 300 خیمے تقسیم کرائے ۔
خبر کا کوڈ: 7316    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری اور عالمی امور کے ذمہ دار نے حجت الاسلام والمسلمین شھید عارف حسین حسینی کو سرزمین پاکستان پر اسلامی اتحاد کا علبردار جانا اور کہا: مجلس وحدت مسلمین وطن پرست اور جاں نثار افراد کا مجموعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7306    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا : آج ضروری ہوگیا ہے کہ تکفیری گروہوں، مدارس، اداروں اور تنظیموں کے خلاف ملک بھر میں آرٹیکل 245 لگا کر فوجی آپریشن کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 7289    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا: ایک بار پھر سازش کے تحت ملک میں فتنہ انگیزی کے ذریعے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7285    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی دفتر سے جاری ایک بیان میں مسجد علی (ع) خومر جوٹیال گلگت میں بم حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7275    تاریخ اشاعت : 2014/09/21

رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا نواں کنونشن ۱۱ اکتوبر کو فیصل آباد میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7271    تاریخ اشاعت : 2014/09/20

جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے سنی عالم دین مولانا قاضی احمد نورانی نے کہا: داعش پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7263    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید شفقت شیرازی نے پاکستان کے شھر پشاور سے داعش کی حمایت کا اعلان کئے جانے پرکہا: داعش کے روحانی پیشوا پاکستان میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7262    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے ملک کی موجود صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: امن وامان کیساتھ سیاسی صورتحال بھی گھمبیر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7261    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں امن و بھائی چارے کی خاطر ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں کہا: کسی فریق کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7251    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا: مخلصانہ سیاسی جدوجہد سے ملک کو اس سیاسی بحران سے نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے حکومت پاکستان اور عوام سے سیلاب متاثرین کو جلد از جلد امداد پہونچانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 7247    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین و مذھبی رہنما حجت الاسلام و المسلمین ناصر عباس جعفری نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7244    تاریخ اشاعت : 2014/09/11

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مصیبت زدہ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کہا: متاثرین سیلاب کی امداد ہمارے فرائض میں شامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7241    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

پاکستان کے سنی دینی رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے سنی دینی رہنماوں نے روضہ رسول اللہ (ص) کو شہید کرنے کی ناپاک سعودی سازش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا: سعودی حکومت ناپاک عزائم سے باز رہے وگرنہ سعودی سفارت خانے ہماری پہنچ سے دور نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7236    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – جے ایس او کے رکن امجد علی نے ہر پاکستان ی شہری کو یکساں تعلیم کا مواقع فراہم کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: ملک میں ہر طبقہ کیلئے یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7234    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

حجت الاسلام عارف حسین واحدی پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کراچی میں معروف شیعہ رہنما سینیٹر عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی کی شہادت پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا : ملک کی انتظامیہ عوام خصوصا شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7233    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج پرامن مظاہرین پر طاقت کے بے دریغ استعمال کا مشورہ دینے والے مفاد پرست سیاست دان قوم کو بتائیں کہ افواج پاکستان سمیت 50 ہزار سے زائد پاکستان یوں کے قاتلوں کیخلاف ان کی زبانیں کیوں گنگ رہیں کہا: ظلم و نا انصافی کے خلاف بیداری کو بغاوت کا نام دینا مفاد پرستی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7214    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کی انقلاب تحریک اور عمران خان بھی ان کے ساتھ اس تحریک میں شامل ہوئے اور دوسری مختلف پارٹیاں بھی موجودہ حکومت کی پالیسی سے نارض ہیں اور ان تحریک کے ساتھ ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7198    تاریخ اشاعت : 2014/08/28

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ دینی رہنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ گذشتہ 6 دہائیوں کے فاسد حکمرانوں کی لوٹ کھسوٹ کا حساب دینے کا وقت آگیا کہا: عوامی کی استقامت کامیابی کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7174    تاریخ اشاعت : 2014/08/24