پاکستان - صفحه 110

ٹیگس - پاکستان
حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کراچی میں شیعوں کا دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ایک ہفتے میں دس سے زائد شیعوں کا قتل حکومت سندھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6688    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جنرل سکریٹری نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سے ملاقات میں تاکید کی : شیعہ علماء کونسل، پاکستان میں شیعہ حقوق کی نگہباں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6682    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جامعہ نعیمہ پاکستان کے سربراہ مفتی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے خاتون جنت کانفرنس میں تاکید کی : قرآن و اہلبیت مسلمانوں کا نقطہ اتحاد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6679    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے تحفظ پاکستان بل عوام کے ناقابل قبول جانا اور کہا: عرب ممالک شام میں اسرائیلی منافع کی بقاء میں برسرپیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6640    تاریخ اشاعت : 2014/04/14

رسا نیوز ایجنسی – بحرین کی سب بڑی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق نے پاکستان ی حکمرانوں کے بیان پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6639    تاریخ اشاعت : 2014/04/14

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے تاکید کی : پاکستان پر پڑوسی ممالک کا عدم اعتماد سعودی ریال اور امریکی ڈالروں کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6603    تاریخ اشاعت : 2014/04/08

بلاول بھٹو زرداری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی ۳۵ویں برسی پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا : ہم آج اپنی تاریخ کے ایسے موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہر طرف بے یقینی ہے، آج ہر دل خوف سے بھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6589    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

بلاول بھٹو زرداری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی ۳۵ویں برسی پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا : ہم آج اپنی تاریخ کے ایسے موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہر طرف بے یقینی ہے، آج ہر دل خوف سے بھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6588    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستان ی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6555    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

محمد جواد ظریف :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو شہید کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا : ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کئے، تاہم پاکستان ی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6554    تاریخ اشاعت : 2014/03/27

ایم ڈبلیو ایم سندھ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مختار احمد امامی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی متحد ہیں پاکستان ی فوج سے طالبان دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6544    تاریخ اشاعت : 2014/03/20

تصویری رپورٹ :
خبر کا کوڈ: 6539    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

رسا نیوز ایجنسی - مکتبۃ الرضا لاہور پاکستان کے مالک سید رضا کو نہج البلاغہ فروخت کے جرم میں پاکستان پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 6538    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی - ڈبلیو ایم بلوچستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آج کا دن مظلوم کی ہمیشہ حمایت کرنیوالے پاکستان کے عوام کیلئے یوم سیاہ کی حیثیت رکھتا ہے کہا: بحرینی عوام کے قاتل بادشاہ کی پاکستان آمد قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6537    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6536    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6535    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی نیز خیر پور میں پولیس گردی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6526    تاریخ اشاعت : 2014/03/15

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے حکومت کی پیش کردہ قومی سلامتی دفاعی پالیسی کے قابل عمل جزیات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے کہا: پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جہاں اتحاد امت کا عملی نمونہ موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6517    تاریخ اشاعت : 2014/03/12

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کی: صرف شیعوں ہی کو نہیں بلکہ محروموں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6510    تاریخ اشاعت : 2014/03/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اتحاد امہ سے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کا مقابلہ کیا جاسکتاہے کہا: شہادتوں کے باوجود داخلی استحکام کو مضبوط بنانے میں ملت جعفریہ پاکستان کا مکمل کردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6504    تاریخ اشاعت : 2014/03/08