ٹیگس - پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ قاتلوں کو اگر تختہ دار پر نہ لٹکایا گیا تو ہمارے پاس تمام آپشن کھلے ہیں کہا: حکومتوں کے پاس اختیارات نہیں ہیں لھذا ہم جلد ملی حفاظتی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6861 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا دنیا کے شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6845 تاریخ اشاعت : 2014/06/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تین شعبان کی موقع پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: ذات امام حسین(ع) عالم انسانیت کیلئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6841 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
سکندر گیلانی کی جے ایس او کے عہدیداروں سے ملاقات میں تاکید:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان کے پرنسپل سکریٹری سکندر گیلانی نے جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر ساجد علی ثمر اور سینئر نائب صدر عبد اللہ رضا سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : اپنے آپ کو تعلیمی میدانوں کے سپہ سالار بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6830 تاریخ اشاعت : 2014/05/29
سکندر گیلانی کی جے ایس او کے عہدیداروں سے ملاقات میں تاکید:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان کے پرنسپل سکریٹری سکندر گیلانی نے جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر ساجد علی ثمر اور سینئر نائب صدر عبد اللہ رضا سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : اپنے آپ کو تعلیمی میدانوں کے سپہ سالار بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6829 تاریخ اشاعت : 2014/05/29
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرکردہ رکن نے کراچی کی ڈویژنل شورا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یکم جون کو وزیراعلیٰ ہاؤس کیجانب مارچ کرنے کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 6822 تاریخ اشاعت : 2014/05/27
پاکستان کی مذھبی جماعتوں کا؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی مختلف مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں مذھبی اقداروں کے خلاف انجام پانے والی سازش کے خلاف سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6820 تاریخ اشاعت : 2014/05/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ ھندوستان کو خوش آئند بتاتے ہوئے کہا: ہمسایہ ملک سے تعلقات بہتر ہوں مگر کشمیر فراموش نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6819 تاریخ اشاعت : 2014/05/26
حجت الاسلام ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرکردہ رکن حجت الاسلام سید ہاشم موسوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں جاری شیعہ نسل کشی کو بند نہ کیا گیا تو حکومت کیخلاف سخت احتجاج کرینگے کہا: پاکستان میں شیعوں کا قتل عام ایک استعماری ایجنڈہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6818 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
امام حسین کونسل پاکستان کے چیئرمین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ اسکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے «امام خمینی سیمینار» سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قومی اور مسلکی اتحاد کے حصول کیلئے تعلیمات امام خمینی کو جامعہ عمل پہنانا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6817 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
جے ایس او پاکستان کے نائب صدر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 2 جون کو ملتان میں نظریہ ولایت فقیہ کے حقیقی علمبرداروں کا ایک عظیم الشان اجتماع دنیا دیکھے گی کہا: نظام ولی فقیہ نے عالمی سامراجیت خصوصا امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کو گفتگو کا طریقہ سکھایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6816 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: جس معاشرے میں ناانصافی ہو اس میں بدامنی ، کرپشن اور بے روز گاری عروج پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6815 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
ایم ڈبلیوایم پاکستان کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیوایم پاکستان کے سرکردہ رکن حجت الاسلام آغا علی رضوی نے آج 18 مئی کو اسکردو میں تاریخی اور انقلاب آفرین اجتماع کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6792 تاریخ اشاعت : 2014/05/18
فلسطین فاونڈیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – عالمی «یوم نکبہ» کے موقع پر فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے اراکین نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاھرہ کیا اور مظلوم فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6764 تاریخ اشاعت : 2014/05/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے حسن ابدال میں ایک ڈاکٹر ، ہنگو شہر میں 2 مختلف مکاتب فکر کے اساتذہ کی شہادت اور مانسہرہ میں مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا: انتہا پسند لشکروں اور قاتلوں کو شیلٹر فراہم کرنے کی بجائے قانونی کٹہرے میں لایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6755 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شھیدی نے شھید گھرانوں سے ملاقات میں کہا: شہر اور شہریوں کی بقاء کیلئے تمام طبقات کو یکجا ہوا لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6732 تاریخ اشاعت : 2014/05/07
پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام پر18 نکاتی اعلامیہ پاس گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6709 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
ڈاکٹرحسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ ڈاکٹرحسن روحانی نے پاکستان ی وزارت خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز اور نیکاراگوئے کے وزیر خارجہ ساموئل سانٹوز لوپز سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6708 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوسرے دن قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6696 تاریخ اشاعت : 2014/04/27
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آج جمعرات کے روز اپنے وضاحتی بیان میں گلگت مظاھروں سے اعلان لا تعلقی کی خبروں کی تردید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6689 تاریخ اشاعت : 2014/04/24