پاکستان - صفحه 111

ٹیگس - پاکستان
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ اسلام آباد کچہری سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فی الفور ایکشن لینے اور ملک میں ججز، وکلاء، صحافیوں، بے یارو مدد گار مسافر، عبادت گاہوں اور اہم تنصیبات کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6486    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

رسا نیوز ایجنسی - اگر کوئی اور ملک ہوتا تو بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا مشغلہ کرنے والے باغیوں کی بستیوں کا صفحہ ہستی سے صفایا کردیتا۔ امریکہ ، جاپان، چین کوئی بھی ملک یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ جنونیوں کا ایک گروہ فساد فی الارض کرتا پھرے اور ریاست ان کی منت سماجت کرتی رہے۔
خبر کا کوڈ: 6484    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

جے ایس او پاکستان کا اعلان:
رسا نیوز ایجنسی- جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی پورے ملک میں منفرد انداز سے منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6479    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملے کے خلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ روز مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملے اور نمازیوں پر پابندی کے خلاف فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان نے میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6478    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان ی کی معروف سماجی شخصیت عباس کمیلی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شریعت کے نفاذ کا بہانہ بنا کر ملک میں دہشتگردی کی جا رہی ہے مطالبہ کیا: حکومت پاکستان دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کرے ۔
خبر کا کوڈ: 6477    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

پاکستان کے معروف اسکالر؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے پروفیسر تقی ہادی اور حماد رضا کی شہادت پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6476    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان قومی اتفاق رائے کو منتشر کرنیکی سازش ہے تاکید کی: جنگ بندی نہیں طالبان فوراً ہتھیار ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 6475    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستان ی حکومت سعودی ایما پر شام کیخلاف استعمال نہ ہو کہا: پاکستان ی عوام کے ٹیکس سے بننے والے ہتھیار سعودی ایما پر شام کیخلاف فروخت کئے جانے کے معاہدے پاکستان کے بیس کروڑ عوام کی توہین اور تذلیل کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 6466    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ایس یو سی پاکستان کے رہنمائوں چوہدری فدا حسین گھلوی، سید ضمیرالحسن نقوی، سید مجاہد عباس گردیزی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا : دہشتگردوں نے آئین پاکستان کی بغاوت کی ہے اس لئے وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6465    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے صوبے پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ایران کے قونصل خانے کے قریب کئی جنگی گولوں کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6457    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

پاکستان کوہاٹ ہنگو روڈ سانحہ پر؛
رسا نیوزایجنسی – پاکستان کوہاٹ ہنگو روڈ پرعزادروں کی بس کو دہشتگردی نشانہ بنائے جانے کے اعتراض میں مجلس وحدت مسلمین نے آج ملک گیر یوم سوگ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6450    تاریخ اشاعت : 2014/02/24

حجت الاسلام اشتیاق کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ(ع) کے پرنسپل نے تاکید کی: تحریک انصاف کو مرکزی حکومت بنانے کا موقع مل جاتا تو ملک پاکستان کی جگہ طالبستان ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 6433    تاریخ اشاعت : 2014/02/12

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ملت ایران کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6432    تاریخ اشاعت : 2014/02/10

پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی درخواست پر گذشتہ روز کراچی پریس کلب کے سامنے شیعہ نسل کشی اور حکومت و طالبان مذاکرات کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6430    تاریخ اشاعت : 2014/02/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نےاس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طالبان سے مذاکرات آئین کے دائرہ میں ہونے چاہیں کہا: انحراف کی صورت میں ملک کی بنیاد کمزور ہوجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6426    تاریخ اشاعت : 2014/02/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے تاکید کی: میرے جیتے جی پاکستان میں شیعت کے خلاف قانون سازی ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6425    تاریخ اشاعت : 2014/02/09

لاہور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 19 ویں برسی 8 - 9 مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6424    تاریخ اشاعت : 2014/02/09

وزیر مملکت پاکستان برائے مذہبی امور:
رسا نیوز ایجنسی - وزیر مملکت پاکستان برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی کلچرل ہاوس اسلام اباد میں منعقد تقریب میں کہا: انقلاب اسلامی ایران دنیا کے آزادی خواہوں کیلئے مشعل راہ رہا ۔
خبر کا کوڈ: 6407    تاریخ اشاعت : 2014/02/05

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت، طالبان کی نمائندگی کی بجائے عوام کی جان و مال کے تحفظ پر کام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6406    تاریخ اشاعت : 2014/02/05

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت، طالبان کی نمائندگی کی بجائے عوام کی جان و مال کے تحفظ پر کام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6405    تاریخ اشاعت : 2014/02/05