پاکستان - صفحه 100

ٹیگس - پاکستان
مجلس وحدت مسلمین کا حکومتِ پاکستان سے مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم قم کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخر الدّین کی سانحہ مِنٰی کے دوران گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے خصوصی طور پر اپیل کی کہ وہ اس اہم شخصیت کی تلاش کے بارے میں اعلٰی سطح پر کوشش کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8518    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اراکین نے نشست میں؛
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اراکین نے سرزمین قم ایران پر ہونے والی نشست میں تاکید کی : سانحہ منٰی میں امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے لاپتہ ہونے پر خاموشی ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8512    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی سنی جماعتوں نے سانحہ مِنٰی پر سعودیہ حکومت کی کارکردگی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: سعودی حکومت حج انتظامات کیلئے دیگر مسلم ممالک کی خدمات لے ۔
خبر کا کوڈ: 8509    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

رسا نیوز ایجنسی – سزرمین پاکستان کے شیعہ علماء نے مِنٰی سانحہ پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے سعودی حکمرانوں کو حج انتظامات، اسلامی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8508    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

رسا نیوز ایجنسی - ہماری سمجھ میں نہیں آتا کہ عالمی سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کس طرح سے سیاسی مطالبہ کہا جاسکتا ہے۔ اس مطالبے میں کون سی بات فرقہ وارانہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس مطالبے کو سیاسی اور فرقہ وارانہ کہہ کر سارے معاملے کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اگر شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اس مطالبے کو رد کرنے کے لئے اسی طرح کی کمزور دلیلیں دیتے رہیں گے تو یہ شاہوں کی حمایت نہیں رہے گی بلکہ ہر دو کی حیثیت کو مشکوک کر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 8502    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

وفاقی وزیر داخلہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - چوہدری نثار علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایک دوسرے کو کافر اور واجب القتل قرار دینے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8432    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے لاھور پاکستان میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت محمد مصطفی کی رسالت پر ایمان اسلام کی بنیاد ہے اور منکرین ختم نبوت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8431    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جے ایس او کے وفد سے ملاقات میں تاکید کی: تقسیم کی بناء پر امت مسلمہ اپنی عظمت کھو بیٹھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8361    تاریخ اشاعت : 2015/08/06

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جے ایس او کے وفد سے ملاقات میں تاکید کی: تقسیم کی بناء پر امت مسلمہ اپنی عظمت کھو بیٹھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8360    تاریخ اشاعت : 2015/08/06

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے ممتاز شیعہ رہنما نے اساتذہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا : دہشت گردی کی بنیاد مسلکی اختلافات نہیں بلکہ سیاسی مقاصد حصول کے لئے بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8358    تاریخ اشاعت : 2015/08/06

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان مشھور شیعہ عالم دین نے کہا: پاکستان کے اندر تکفیریت کا مقابلہ کرنے کیلئے شہید حسینی کی فکر کو زندہ کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8356    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سیکرٹری :
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا آلہ کار اس وقت عرب ممالک بنے ہوئے ہیں کہا: اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی اشارے پر یمن میں نہتے مسلمانوں پر شب خون مارا جا رہا ہے جبکہ فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8350    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا آلہ کار اس وقت عرب ممالک بنے ہوئے ہیں کہا: اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی اشارے پر یمن میں نہتے مسلمانوں پر شب خون مارا جا رہا ہے جبکہ فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8349    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

رسا نیوز ایجنسی - قائد شہید حجت الاسلام و المسلمین سید عارف حسین الحسینی کی 27 ویں برسی، تحریک حسینی پاراچنار کے زیر اھتمام کل 2 اگست کو پیواڑ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ان کے مزار پر منائی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8347    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

صاحبزادہ عتیق الرحمٰن:
رسا نیوز ایجنسی - دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ گلشن نعیمی ملیر پاکستان کے سالانہ چالیسویں جلسہ دستار فضیلت سے صاحبزادہ عتیق الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے تکفیریت کو ملک اور قوم کیلئے ناسور بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8346    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردی کے پھیلانے میں نیم خواندہ ملاوں کی اشتعال انگیزی کا بنیادی کردار ہے جس پر قابو پانے کی ضرورت ہے کہا: شیعہ مدارس پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8345    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی بیلنس پالیسی کے نتیجہ میں مفتی امان اللہ قتل کیس میں پاکستان کے مشھور اور فعال شیعہ عالم دین حجت الاسلام امین شہیدی کی گرفتاری کا وارنٹ جاری ۔
خبر کا کوڈ: 8343    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام شیخ یوسف حسین 80 فیصد ووٹ سے مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار پاکستان کے نئے صدر منتخب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 8342    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: ایران و مغربی ممالک میں ہونیوالے معاہدہ سے خطے سمیت دنیا پر مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی ۔
خبر کا کوڈ: 8335    تاریخ اشاعت : 2015/07/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: ایران و مغربی ممالک میں ہونیوالے معاہدہ سے خطہ سمیت دنیا پر مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی ۔
خبر کا کوڈ: 8334    تاریخ اشاعت : 2015/07/30